ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں ایک شخص فائرنگ کرکے اپنے ہی دو بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل

کردیا۔پولیس کے مطابق تحصیل شجاع آباد میں خدا بخش نامی ملزم نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بیٹے سمیت بیٹی اور نواسی بھی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود دو افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں

تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم خدا بخش موقع سے فرار ہوگیا تھا جسے اب گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کے پاس آلہ قتل بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات جاننے کےلیے تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کر دیاملتان: ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کر دیا Read News Multan Firing Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خون سفید ہو گیا، ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کر دیا09:35 AM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, ملتان: ملتان میں ایک شخص فائرنگ کر کے اپنے ہی دو 😭 Hy mara pakistan r ya log Is mai qasoor saaab ka hai Akhir ya khoon ku kia us ny Aik majboor insan wahshii bn jatta hai Hmain sochna ho ga
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نشے میں مبتلا شخص نے اپنے ہی گھر پر فائرنگ کردی ، 4 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت کو پاکستان سے ایک اور سفارتی شکستwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے بالائی علاقوں ایک مرتبہ پھر میں 5.8 شدت کا زلزلہ - Pakistan - Dawn Newsیہ زلزلے ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہیں، مولانا اور سب سیاستدانوں کو چاہئے کہ جھوٹی بکواس سیاست اور دھرنے چھوڑ کے پوری قوم کو اللہ پاک کے حضور گناہوں اور غلطیوں کی معافی کی التجا کروائیں ۔۔🙏🙏🙏
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے بالائی علاقوں ایک مرتبہ پھر میں 5.8 شدت کا زلزلہ - Pakistan - Dawn NewsAllah kher kre sub pe
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »