پاکستان کے بالائی علاقوں ایک مرتبہ پھر میں 5.8 شدت کا زلزلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

زلزلہ پیر کی صبح 6 بج کر 11 منٹ پر آیا جس کا مرکز کوہِ ہند کش افغانستان جبکہ گہرائی 157 کلو میٹر تھی KPK EarthQuake DawnNews مزید پڑھیں:

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، قبائلی اضلاع اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پیر کے صبح ایک مرتبہ پھر زلزلہ محسوس کیا گیا۔5.8 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوہِ ہندو کش افغانستان تھا جبکہ اس کی گہرائی 157 کلو میٹر تھی۔

اس زلزلے میں 38 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد سے شمالی علاقہ جات میں کچھ دن کے وقفے سے زلزلے آنے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ زلزلے ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہیں، مولانا اور سب سیاستدانوں کو چاہئے کہ جھوٹی بکواس سیاست اور دھرنے چھوڑ کے پوری قوم کو اللہ پاک کے حضور گناہوں اور غلطیوں کی معافی کی التجا کروائیں ۔۔🙏🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے بالائی علاقوں ایک مرتبہ پھر میں 5.8 شدت کا زلزلہ - Pakistan - Dawn NewsAllah kher kre sub pe
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجودٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجود PowerfulHurricanes Threaten Tokyo Suburbs PowerfulTyphoon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ن لیگ کے اجلاس میں اندرونی اختلافات عیاںمسلم لیگ ن کے آزادی مارچ سے متعلق ہفتے کو ہونیوالے ایک اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف کے قریبی اور ہم خیال رہنماؤں کی عدم شرکت نے پارٹی کے اندرونی اختلافات واضح کر دیئے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- سراج درانی کی اہلیہ، بیٹے ، چار بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس،پاکستان کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کل ہونگے01:53 PM, 13 Oct, 2019, بین الاقوامی, پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے امتحان کی گھڑیفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اہم اجلاس اتوار سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامت پر غور کیا جائے گا۔ انشاللہ پاکستان وائٹ لسٹ میں آجائے گا Pakistan will be blacklisted in FATF meeting due to terror funding, money laundering and human right violations. Pakistan is the factory of terrorist. پاکستان تو نکل آئیگا انشاءاللہ لیکن آپکا دوست مودی کیسے بچیگا جس نے قریباً ایک کروڑ لوگوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »