ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے امتحان کی گھڑی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس اتوار سے، پاکستان کے امتحان کی گھڑی

پاکستان کا ایک وفد اقتصادی امور کے وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کر کے اجلاس کو آگاہ کرے گا کہ پاکستان نے ضروری تقاضوں اور اقدامات کی فہرست کی تعمیل کر لی ہے یعنی پاکستان ایف اے ٹی ایف کو اپنی ’کمپلائینس لسٹ‘ پیش کرے گا۔

اس وقت ’گرے ایریا‘ کی فہرست میں بہاماز، بوٹسوانا، کمبوڈیا، ایتھوپیا، گھانا، پاکستان، پاناما، سری لنکا، شام، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، تیونس اور یمن کے نام شامل ہیں۔ سربیا کا بھی نام تھا لیکن اسے بہتر کارکردگی کی وجہ سے گرے ایریا سے خارج کردیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے اب تک شمالی کوریا کے بارے میں یہ تجویز کیا ہے کہ شمالی کوریا سے مالی رابطے بند کیے جائیں جبکہ ایران کے اقدامات کو ناکافی قرار دیا گیا ہے۔

ایسے اقدامت لے جس سے اس بات کا مظاہرہ ہو کہ پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خطرات کی سنگینی کو سمجھتا ہے اور ان کے خطرے کی حساسیت کی سطح کو سمجھتے ہوئے ان کی نگرانی کرے۔ مختلف اداروں میں اور وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے سے تعاون کو بڑھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر لے لو ہماری جہاد سے توبہ نکلے گا تو کیا نکلے گا شہ رگ کٹوا کر کبھی وادی میں حریت پسندوں کے ترانے تھے اب پٹاخہ پھوڑ کے دکھاؤ ڈھیٹ ہو کر نکلے کشمیر سے چند سکوں کی خاطر بھارت ترقی کر گیا یہ بھیک پہ لگے رہے بھکاری پن کا انجام دیکھو کشمیر گیا ہاتھ سے یہ دیکھتے رہ گئے$

It's only just an Indians are against Pakistan we're already just knows about all this in FATF .

PakistanZindabad

Pakistan will be blacklisted in FATF meeting due to terror funding, money laundering and human right violations. Pakistan is the factory of terrorist.

پاکستان تو نکل آئیگا انشاءاللہ لیکن آپکا دوست مودی کیسے بچیگا جس نے قریباً ایک کروڑ لوگوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے.

انشاللہ پاکستان وائٹ لسٹ میں آجائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگاایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی پی اور ن لیگ کے بعد اے این پی بھی مارچ کی حامیمارچ جب اسلام آباد پہنچ جائیگا تو میں بذات خود اُس میں شرکت کرونگا، اسفندیار ولی خان ويڈيو لنک: DailyJang Sare chor 1 ho gae اپ آکیلے نھیں ھونگے ھم سب اپکے ساتھ ھونگے إن شاءالله
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کے فیصلےاینٹی کرپشن سندھ کی کمیٹی ون کے اجلاس میں کرپٹ عناصر کے خلاف بڑے فیصلے کیے گئے ہیں، سندھ کے مختلف سرکاری محکموں میں کرپٹ عناصر کو گرفتار کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی بھرپور حمایتسابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مؤقف MoulanaOfficial Do shatan eka sath MoulanaOfficial یعنی دھرنے دے فضل الرحمن اور آم کھائے نواز شریف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مستردمیشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاقت یونیورسٹی، اساتذہ کے ہراساں کرنے پر طالبہ کی خودکشی کی کوششلیاقت یونیورسٹی، اساتذہ کے ہراساں کرنے پر طالبہ کی خودکشی کی کوشش LiaquatUniversity Student AttemptSuicide GirlsHostel TeacherHarassment PharmacyDepartment pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »