لیگی رہنما احسن اقبال کے گرد نیب کا گھیرامزید تنگ،آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں نئی انکوائری کھول دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گردنیب کا گھیرامزید

تنگ ہو گیا،لیگی رہنما کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں نئی انکوائری کھول دی گئی،چیئرمین نیب نے احسن اقبال کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی۔ذرائع

کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی کو فوری طور پر انکوائری کا حکم دےدیاگیا ۔واضح رہے کہ احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری بھی چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now then, please inform when are you going to be taken I’ll with heart or problems.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج پاکستان، سدرہ اقبال کے ساتھ | 14 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان،پیپلزپارٹی کے رہنما سردار دوست محمد کھوسہ کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درجڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنماسرداردوست محمدکھوسہ کےخلاف بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی02:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سکھر: احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »