آٹا چینی بحران،پیپلز پارٹی نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومتی افراد کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی نے آٹا چینی بحران کے اصل ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے

اپنے بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومت نے آٹا چینی بحران میں ملوث اپنے لوگوں کو بچانے کے لئے ہاتھ پاوں مارنا شروع کردیئے ہیں۔آٹا چینی بحران سے متعلق حالیہ بیانات سے واضح ہوگیا کہ کابینہ میں بیٹھے بحران کے اصل ذمہ داروں کو کچھ نہیں ہونا۔حکومت اپوزیشن پر ملبہ ڈالنے

کی بجائے بحران کے اصل ذمہ داران کو بے نقاب کرے۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھاکہ سب کو معلوم ہے کہ اس بحران میں کس نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اپنی جیبیں بھریں؟ کابینہ میں بیٹھے لوگوں پر سنگین الزامات ہیں، سنگین الزامات کے باوجود ان ارکان کوکابینہ سے نہ ہٹانا قابل مذمت عمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آٹا چینی کو چھوڑیں سمندر میں ڈالر کی بات کریں

پوری بات بتایا کرو یار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha 😂 مردہ ہے بھٹو مردہ ہے what a joke..shameless people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہآٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کو چھوڑ کر آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالناچاہتی ہے۔ حکومت ی اپوزیشن دو ھی دوشمن ء اناج ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے چینی سےمتعلق کمیشن کی رپورٹ جاری کرکےوعدہ پورا کردیا،شہزاداکبروزیراعظم نے چینی سےمتعلق کمیشن کی رپورٹ جاری کرکےوعدہ پورا کردیا،شہزاداکبر ShahzadAkbar pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کمیشن نے رپورٹ میں ذمے داروں کاتعین نہیں کیا، شاہد خاقان عباسیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ چینی کمیشن نے 347 صفحات کی رپورٹ شائع کی لیکن حقائق نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، جبکہ اگر مسلم لیگ ن کرپشن کرتی تو چینی کی قیمت بڑھتی۔ اسی ھم کھتے ھیں چینی مافیا آپ ھی ھیں اب عوام بیوقوف نہیں ہے کے اپکی ہر بات پر یقین کرے گی سچ بولو اب It went up to 100 rs.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »