ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے سب پر ملبہ ڈال رہی ہے، جبکہ چینی رپورٹ پر حکومت عوام کو کنفیوز کر رہی ہے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ حکومت نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود برآمد کی اجازت دی، ہمارے دور میں اضافی چینی کی برآمد کے لیے سبسڈی دی گئی تاکہ زر مبادلہ مل سکے۔.

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے سب پر ملبہ ڈال رہی ہے، جبکہ چینی رپورٹ پر حکومت عوام کو کنفیوز کر رہی ہے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ حکومت نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود برآمد کی اجازت دی، ہمارے دور میں اضافی چینی کی برآمد کے لیے سبسڈی دی گئی تاکہ زر مبادلہ مل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It went up to 100 rs.

اسی ھم کھتے ھیں چینی مافیا آپ ھی ھیں

اب عوام بیوقوف نہیں ہے کے اپکی ہر بات پر یقین کرے گی سچ بولو اب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔ اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے Joke of the century Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقانچینی پر سبسڈی انہوں نے بھی دی تھی پرچہ درج کرنا ہے تو اُن پر اور عمران خان پر درج کیا جائے، سابق وزیراعظم چینی ہی کھلانے آئے تھے اب چینی ختم ہوگئی ہے رائیٹ سر پھرنا بھی چاھئے جب تمام رپورٹ اگئے تو کس کا انتظار ھے شروع ھوجاء گروھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے شوگر کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی | Abb Takk Newsجیسے پینٹ مسترد 😎
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn NewsRight Hahah Dunya tv is like indian India Now.hahahahaha beghairti ki koi had nahin hoti شبلی فراز سلمان شہباز چور کو شوگر ڈیڈی کہنے پر معافی مانگیں۔غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال منع ہے۔ sugarDaddy shiblifaraz CMShehbaz ImranKhanPTI ShkhRasheed cnni BBCUrdu سوہنی_دھرتی_آباد_رہے lockdownextension WakeUpUmmah4UmarBinAbduAziz اسلامی_صدارتی_نظام
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں زیر تعلیم چینی طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کا امکان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »