چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی پر ڈاکے کے ذمے دارعمران خان، عثمان بزدار، حفیظ شیخ اوراسد عمر ہیں، اِن لوگوں کے نام کمیشن کی رپورٹ میں نہیں ہیں، چینی کی وجہ سے حکومت پرجھاڑو پھرتی نظرآرہی ہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں اصل مجرموں کو چُھپایا گیا، شوگر مافیا عمران خان کی کابینہ میں بیٹھا ہے، بتایا جائے چینی کی برآمد کا فیصلہ کیوں ہوا، سبسڈی کیوں دی گئی؟ مانیٹرنگ کیوں نہیں کی گئی؟۔ان کا کہنا تھا کہ چینی پر سبسڈی انہوں نے بھی دی تھی پرچہ درج کرنا ہے تو اُن پر اور عمران خان پر درج کیا جائے۔ عثمان بزدار سب سے زیادہ معصوم ہیں عمران خان معصوم ہیں حکومت بھی معصوموں کی...

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اُن کی کابینہ کے لوگ جب تک کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے رپورٹ مکمل نہیں ہو گی۔سابق وزیر اعظم نے کورونا کے معاملے پر بھی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت شوگر مافیا کو تحفظ دے رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کئی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے چینی کی برآمد کا فیصلہ کیوں ہوا؟ سبسڈی کیوں دی گئی؟ اور اس کی مانیٹرنگ کیوں نہیں کی گئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رائیٹ سر پھرنا بھی چاھئے جب تمام رپورٹ اگئے تو کس کا انتظار ھے شروع ھوجاء گروھ

چینی ہی کھلانے آئے تھے اب چینی ختم ہوگئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدی،ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد کے ساتھ مذہبی مقامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘ SachinTendulkar shoaibakhtar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتعلی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کی طرف سے کوروناوائرس کے موجودہ بحران میں اقوام متحدہ کی اپیل کا حوالہ دے کر ضمیر کے قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو بھی سراہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔ Ayeee shekuuuu شیخ رشید سے شادی کرنا چہتی ھے یا اس کے کاروبار پر قبضہ کرنا چہتی ھے شیخ رشید کی عمر 70 سال کے قریب ہو گی اب شادی کا کیا فاہدہ Sheikh sahib bhi intellegent hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشی وزیر پر صنفی تعصب پر مبنی بیان پر شدید تنقید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »