اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا

گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ طاہرالقادری اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔

انٹرویو کے دوران اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ لو گ شادی اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں تاہم ابھی میں خود بچی ہوں اور شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔عائشہ عمر کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں لگتا ہے کہ شادی زندگی سنوارتی ہے اصل میں شادی زندگی کو ختم کردیتی ہے، تاہم ابھی انہیں شادی کی ضرورت نہیں جب کروں گی تو سب کو بلاؤں گی۔

انہوں نے ملک میں مرد و خواتین ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کے معاملے پر بھی بات کی اور کہا کہ خواتین کو مرد حضرات کے مقابلے کم اجرت ملتی ہے، تاہم شوبز انڈسٹری میں بعض مرتبہ خواتین کو مرد اداکاروں سے زیادہ معاوضہ ملتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے ایک صحافی نے پوچھا کہ اداکارہ عائشہ عمر آپ سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔

صحافی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کون مجھ سے شادی کرے گا، اور عائشہ عمر کون ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ham_Zaa41

Sheikh sahib bhi intellegent hain

شیخ رشید سے شادی کرنا چہتی ھے یا اس کے کاروبار پر قبضہ کرنا چہتی ھے شیخ رشید کی عمر 70 سال کے قریب ہو گی اب شادی کا کیا فاہدہ

Ayeee shekuuuu

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر Trend Alert Tagline: weWantErtugrul7episodeInweek Time: 7:30 Today 29 May AoA Ertugrul Fans I know k ap sb ko Gussa hai k Ptv ny Ertugrul ko 3 days pr Shift kr diya humein 7 days pr Wapis lyny k liye Humy Trend krna pary ga Ap Sb Participate karein Thanks Rt If You Agree 🙏🙏 Jhooti khabarein mat phelaao, it was just a rapid fire question in a humor show
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردیعائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang یہ ماڈل اور ایکٹر لڑکیاں بہت غلیظ ہو گئی ہیں ۔ محلے سے نکل کر شریفوں کے علاقوں میں آگئی ہیں اور کسی بھی مرد کی پگھڑی اچھالتی رہتی ہیں وہ چاہے ان کو جانتا بھی نہ ہو۔ عائشہ عمر نے شیخ کی بنڈ مارنی ہونی Uff Kiya waqt AA gya hae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »