حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang

آٹا چینی تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے ایک بیان میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومت اپوزیشن پر ملبہ ڈالنے کی بجائے آٹا اور چینی بحران کے ذمے داروں کو بے نقاب کرے۔

رہنما پیپلزپارٹی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کرپشن کورونا کا نظام متعارف کرایا ہے، حکومت کچھ نہ کرو کی پالیسی پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے آٹا اور چینی بحران میں ملوث اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے ہیں۔ نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی بحران پر بیانات سے واضح ہو گیا کہ کابینہ میں بیٹھے بحران کے اصل ذمے داروں کو کچھ نہیں ہونا۔انہوں نے مزید کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ اس بحران میں کس نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر جیبیں بھریں۔

رہنما پیپلز پارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابینہ میں بیٹھے لوگوں پر سنگین الزامات کے باوجود انہیں کابینہ سے نہ ہٹانا قابلِ مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت ی اپوزیشن دو ھی دوشمن ء اناج ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہحکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV Punjab k school opens hon ge? Sind government is totally our mind they were playing children future. Open the class from 8 to 10 standard . In 2 shift morning and evening classes. . Taaleem or merit dushman administration say ye hee 7meed thee
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں زیر تعلیم چینی طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کا امکان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقانچینی پر سبسڈی انہوں نے بھی دی تھی پرچہ درج کرنا ہے تو اُن پر اور عمران خان پر درج کیا جائے، سابق وزیراعظم چینی ہی کھلانے آئے تھے اب چینی ختم ہوگئی ہے رائیٹ سر پھرنا بھی چاھئے جب تمام رپورٹ اگئے تو کس کا انتظار ھے شروع ھوجاء گروھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!!نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! mac61lhr NawazSharif PTIofficial pid_gov mac61lhr PTIofficial pid_gov کرونا تو پہنچ میں ھے اور قرنطینہ mac61lhr PTIofficial pid_gov نوازشریف کو تو اک چیف آرمی نھیں پکڑسکا تھا خان صاحب کوئ چیف آف أرمی تو نہ ھیں mac61lhr PTIofficial pid_gov چینی أٹا دالیں سبزیوں کا مالک ھی جب نوازشریف ھے تو بتائیں کیسے کنٹرول ھوں بزنس مین سارے نؤنی ھوں تو کنٹرول کیسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha 😂 مردہ ہے بھٹو مردہ ہے what a joke..shameless people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »