آن لائن گیم پب جی کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya PUBG

لاہور: آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری تنویر احمد نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔

درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں پب جی گیم کے منفی اثرات سے کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق لاہور میں پب جی کے استعمال سے 14 سالہ لڑکے نے اپنی ماں اور بہن بھائیوں کو قتل کیا۔ پب جی کے استعمال سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں آن لائن کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن گیم کھیلتے ہوئے فیملی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزید انکشافاتلاہور میں آن لائن گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، جیف لاسنسابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن نے آسٹریلیا مالدیپ اور ہانگ کانگ کے لیے براہ راست پروازوں کا فیصلہ کر لیاکراچی: قومی ایئر لائن نے دیگر ممالک کے لیے براہ راست پروازوں سے متعلق خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کے لیے براہ راست پروازوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ، PUBG کی بندش کیلئے درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ میں آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، یہ درخواست ایک شہری کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی،پنجاب پولیس کاپابندی کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کاہنہ لاہور میں والدہ اور تین بچوں کے قتل اسی آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے ہوا ہے، پڑھیے JK_Filesکی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ)لمیٹڈ نے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »