آن لائن گیم کھیلتے ہوئے فیملی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزید انکشافات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں آن لائن گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور میں آن لائن گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔

پولیس کے مطابق 19 جنوری کو کاہنہ میں 18 سالہ علی زین نے پب جی گیم کھیلتے ہوئے اپنی والدہ، بھائی اور دو بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو والدہ اور بہن بھائیوں کی تدفین کے بعد اس کی خالہ نے فیصل آباد کے قریب ایک گاؤں میں چھپا رکھا تھا، جسے گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس نے خطرناک گیم پب جی پر پابندی لگانے کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت سے سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس، پولیس کو مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہوئی گاڑی کی تلاشکراچی میں گزشتہ روز دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہونے والی گاڑی کی پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بورس جانسن نے برطانیہ کیلئےکام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح دیجانوروں کے لیےکام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے بورس جانسن نے خود احکامات خود جاری کیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے راولپنڈی ٹریفک پولیس بھی میدان میں آگئیراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اومی کرون کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے راولپنڈی پولیس بھی میدان میں آگئی ، ٹریفک وارڈنز  کی جانب سےشہریوں میں فیس ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی، ایف آئی اے کا بڑا اقدامکراچی : ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے بینکوں کا خط لکھ دیا۔۔۔۔۔ حریم شاہ اب دن رات ایک کرکے اور محنت کروائے گی اور دولت کمائے گی دوبارہ سے امیر ہوجائے گی، اپنی فیکٹری اپنا مال تجارت ہے تو غم کس بات کا!!! acha hai, yeh madam ghalat fahmi makn hai ke ye koi bohat khas ajooba hain aur dunya inn ke isharay se chal rahi hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »