بورس جانسن نے برطانیہ کیلئےکام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جانوروں کے لیےکام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے بورس جانسن نے خود احکامات خود جاری کیے

برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے سامنے آنے والی نئی ای میل سے انکشاف ہوا ہےکہ بورس جانسن نے جانوروں کے لیےکام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے احکامات خود جاری کیے تھے۔

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ایسی صورت حال میں کہ جب برطانوی فوج کے لیے خدمات فراہم کرنے والے افغان شہریوں کا انخلا ممکن نہیں بنایا جاسکا، بورس جانسن کو جانوروں کے انخلا کو ترجیح نہیں دینا چاہیے تھی۔کنزرویٹو سیاستدان زیک گولڈ اسمتھ نے بورس جانسن کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ انہوں نے برطانوی پارلیمان کو گمراہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے: بورس جانسن کی روس کو دھمکیلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتادیا عمران خان چوروں کے سردار ہیں: شاہد خاقان عباسی11:08 AM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ساری کابینہ چور اور وزیر اسے کہتے ہیں ' چور وی تے چتر وی' تمہارا لیڈر لندن کیوں بھاگا؟؟؟ یہ اپوزیشن کے ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ ملنے کا نتیجہ ہے جب سب سے بڑا چور جرم ثابت ہونے پر بھی لندن بھاگ جائے تو چھوٹے چوروں کا حوصلہ تو بلند ہو گا ہی اور کرپشن بڑے گی۔ شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی کھاتا_ہے_تو_لگاتا_بھی_ہے چوروں کو پڑ گیے مور مروں کو پڑ گیے ھور ھوگیا سب کا توڑ سردار تو سردار ھی ھوتا ھے نا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹی کو عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس سے بری کردیابھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کو ممبئی کی ایک عدالت نے فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کے مقدمے سے بری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »