لاہور ہائیکورٹ، PUBG کی بندش کیلئے درخواست دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang PUBG

عدالتِ عالیہ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پب جی گیم کے منفی اثرات سے کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ گیم کے اثرات کے تحت لاہور میں ایک لڑکے نے ماں اور بہن، بھائیوں کو قتل کر دیا۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پب جی کے استعمال سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت اور زندگی کو خطرات ہیں، پاکستان میں آن لائن گیمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی قانون نہیں ہے۔ درخواست گزار کا یہ بھی کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں آن لائن گیمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے باقاعدہ قوانین وضع کیے گئے ہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ آن لائن گیم پب جی پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر - ایکسپریس اردوصدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے درخواست دائر کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ بار نے جاتی عمرہ کا پیشاب پینے کی ٹھان لی This shameless characterless Bhoon is using the platform of Bar to sanctify corrupt. How many millions paid to him? Less lawyer and more dalal .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف ۔جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف درخواست دائرنواز شریف اورجہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کےخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواستمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحقلاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »