حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آبادحکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے...

اسلام آبادحکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں اور اب قوی ا مکان ہےکہ 2فروری کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزہ کی منظوری دے دے گا جس کےبعد پاکستان کو نہ صرف ایک ارب 5کروڑ ڈالر کی قسط مل جائے گی بلکہ آئی ایم ایف کے ساتھ 6ارب ڈالر کا قرضہ پروگرام بھی بحال ہو جائےگا.

فنانس ترمیمی بل کے ذریعے 343ارب روپے کے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو ختم کیا گیا ہےجبکہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کی کٹوتی بھی کی گئی ہے۔سٹیٹ بنک ایکٹ کے بعد حکومت پاکستان کو سٹیٹ بینک سے قرضہ لینے پر پابندی ہوگی۔ گورنر سٹیٹ بنک بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایگزیکٹو کمیٹی کی سربراہی کرے گا اور بورڈ آف ڈائر یکٹرز ، مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلوںا ور پالیسیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا، گورنر اور نان ایگزیکٹو ڈائر یکٹرز کی تعیناتی وفاقی حکومت کی سفارش پر صدرمملکت کریں گے .

گورنر سٹیٹ بنک اپنے عہدے سے الگ ہونے کے دوسال تک کسی دوسرے ادارے میں ملازمت نہیں کر سکیں گے ، گورنر سٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کے کنڈکٹ ، معیشت کی صورتحال اور مالیاتی نظام سے متعلق بنک کے مقاصد کے حصول سے متعلق سالانہ رپورٹ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کریں گے، پارلیمنٹ گورنرسٹیٹ بنک سمیت کسی بھی اعلیٰ عہدیدار کو جب بھی ضرورت ہو گی کسی بھی وقت طلب کر سکے گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کی ٹیم میں اعتماد کی کمی نظر آئی، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیاڈپٹی کمشنر کو اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کریں: محکمہ صحت 🤣🤣🤣🤣😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی دماغ کی سرجری، باپ نے بیٹی جیسا ہیئر اسٹائل بنالیا، تصویر وائرلوائرل ہونے والی تصویر میں باپ کو اپنی بیٹی کے سر کو پیار سے چھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دونوں نے اپنے سر کا ایک حصہ منڈوایا ہوا ہے۔ مزید جانیے : daughter father GeoNews Father is a big sport of every doughter . Because he always protect her from society and other painful things اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین باپ کی عظمت کو سلام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »