پب جی،پنجاب پولیس کاپابندی کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کاہنہ لاہور میں والدہ اور تین بچوں کے قتل اسی آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے ہوا ہے، پڑھیے JK_Filesکی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 41 mins agoپنجاب پولیس نے آن لائن ویڈیو کھیل پب جی پب جی‘ یعنی ’پلیئر ان نونز بیٹل گراونڈز پر پابندی لگانے کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت سے سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم نے گھر میں موجود والدہ کی گن سے ماں، بہنوں اور بھائی کو قتل کیا۔ خونی کھیل کو انجام دینے کے بعد قاتل ٹاسک مکمل ہونے کے نشہ میں گھر کے نچلے حصہ میں آ کر سو گیا تھا۔ علی زین کو مقتولین کی تدفین کے بعد سے حقیقی خالہ نے فیصل آباد کے قریب گاؤں میں چھپا کر رکھا تھا۔ اس موقع پر والدین سے اپیل کرتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ پب جی گیم کے عادی نوجوان اپنا ٹاسک مکمل کرنے کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہوجاتے ہیں۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ایسی منفی سرگرمیاں ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔

دسمبر 2021 میں موبائل ویڈیو گیمز پر سب سے زیادہ رقم خرچ کرنے والے کھلاڑیوں میں امریکی سرفہرست رہے، امریکییوں نے اس عرصے میں 2 ارب 20 کروڈ ڈالر پب جی پر خرچ کیے جو کہ دنیا بھر میں خرچ کی جانے والی رقم کا 29 اعشاریہ 6 فیصد بنتا ہے۔قبل ازیں سال 2020 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جولائی میں ویڈیو گیم ’پب جی‘ یعنی ’پلیئر ان نونز بیٹل گراونڈز‘ پر لگائی گئی پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کا صوبے میں ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہلاہور: پنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں والدہ اور 3 بچوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہپنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افسوسناک خبر۔۔پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پربیٹے نے پورا خاندان مار ڈالالاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 افراد کو قتل کرنے والا سگا بیٹا نکلا۔ پب جی گیم کھیلنےسے منع کرنے پر ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا ۔ WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 😔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ایم کیوایم کارکن سپرد خاکنماز جنازہ میں ایم کیوایم کے رہنما، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے وفد اور بڑی تعداد میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایمپولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایم ARYNewsUrdu Where this man was admitted ? Who killed him ? It must be investigated properly شرم آنی چاہیے زرداری بلا ول اور اس جماعت کے نوکروں کو کے پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں ان کی بی اس طرح مرمت ھونی چھے غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پب جی‘ کھیلنے کا عادی بیٹا ہی ماں، بہنوں اور بھائی کا قاتل ہے: لاہور پولیس - BBC News اردوپنجاب پولیس ترجمان کے مطابق ’دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ ’پب جی‘ گیم میں بار بار شکست کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں تھا اور اس نے یہ سوچ پر اپنے بھائی، بہنوں اور والدہ پر گولیاں چلائیں کہ گیم کی طرح یہ سب لوگ دوبارہ زندہ ہو جائیں گے۔‘ Our police always finds stupid excuses to put Blame others. End of investigation. Police ne achi jan churai wah panjab police asal qatilo ko chor diya.. AmmarahShahzad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »