آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی21 نشستوں پر کامیاب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی،21 نشستوں پر کامیاب

پیپلزپارٹی 6 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ، مسلم لیگ ن کی 2 اور ایک سیٹ مسلم کانفرنس کے حصے میں آئی ۔

ایل اے 43 ویلی 4 میں بھی تحریک انصاف کے جاوید بٹ782 ووٹ لے کر کامیاب قرارپائے جبکہ ن لیگ کی نسیمہ خاتون 720 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ ایل اے 38 جموں فائیو میںپی ٹی آئی کے چودھری اکبر12219 ووٹ لے کرجیت گئے جبکہ ن لیگ کے چودھری ذیشان 7325 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ۔ ایل اے 1 میرپورون علاقہ ڈڈیال سے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری اظہر صادق بھاری لیڈ سے کامیاب ہو گئے۔چودھری اظہر نے 14233 ووٹ حاصل کئے ، ن لیگ کے چودھری مسعود خالد7609 ووٹ لے کر ہار گئے ۔

ایل اے 26 نیلم 2 سے پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کی،پیپلزپارٹی کے میاں عبدالوحید18870 ووٹ لے کر جیت گئے ، تحریک انصاف کے راجہ الیاس 13295 ووٹ لے کر ہار گئے ۔ ایل اے 17 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے فیصل راٹھور 24ہزار 991ووٹ لیکر پہلے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری عزیز 14ہزار135 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ایل اے 20 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار یعقوب 11ہزار 320ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے سردار عبدالرشید 4891ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye jo vote chori hai uske pichhe wardi hai... Ballot par fauj hai... PTI ki mauj hai... Rigged Election 2018 to 2021 - GHQ😎

بدلنے والوں نے بدلی تاریخ ایک دن یہ قوم ضرور جاگے گی..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئیآزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات 2021: فائرنگ سے تحریک انصاف کارکن جاں بحقآزاد کشمیر میں انتخابات کے موقع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کا 1 کارکن جاں بحق اور 2 زخمی، جبکہ ایک امیدوار کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ Gandapur ko pakro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات؛ تحریک انصاف 5 اور پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب - ایکسپریس اردوانتخابات میں تحریک انصاف کو متعدد نشستوں پر برتری حاصل ہے ملک کے ساتھ مذاق بن گیا الیکشن اس وقت ہر بندہ ڈائرکٹ خبر دیتا ہے آپ لوگ بس لنک کہلواؤ Ya Allah tera shukr💖
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »