آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu

نیلم: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگیا۔

آزاد کشمیر کے علاقے ویلی 1 کے حلقے ایل اے 40 سے ایم کیو ایم کے امیدوار عبدالرحمان گاسی تحریک انصاف کے امیدوار سلیم بٹ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ ایم کیو ایم کے مطابق تحریک انصاف کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے میں آزاد کشمیر کے عوام کو صحت ، تعلیم اور بلند معیارِ زندگی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا شامل ہے، انیس سو اٹھاسی سے لےکر اب تک ایم کیو ایم نے جتنے سیاسی معاہدے کیے اُس میں ملک ، صوبے اور شہر کے مسائل کو ہی ترجیح دی گئی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم

ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »