ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TahaTalib Olympics OlympicGames Olympics2021

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اتوار کے دن 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے جس میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ خالق کائنات اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سجدہ ریز ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی شاندار کارکردگی - ایکسپریس اردومقابلے کے دوران ایک موقع پر طلحہ طالب پہلی پوزیشن پر بھی رہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔خواتین بیڈمنٹن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس 2021: پاکستان کی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکستتفصیل پڑھیں TokyoOlympics Tokyo2020 Tokyo2021 TokyoOlympics2021 MahoorShahzad Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »