آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 26 mins agoکشمير کے عوام کیلئے 13 جولائی کا دن تاریخ میں اہمیت کا حامل اور تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔

سال 1931 میں 13 جولائی کی شام کشمیریوں کی تاریخ کا خون آشام دن تھا۔ جب قابض بھارتی فوجیوں نے سری نگر میں 22 بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا۔ 89 سال پہلے بہایا گیا کشمیریوں کا ناحق خون آج بھی تروتازہ ہے۔ اس دن مظلوم کشمیری سری نگر کی جیل کے باہر جمع تھے جہاں قید کشمیری قوم کے مرد مجاہد عبدالقدیر خان کو مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت لے جانا تھا۔اس دوران نماز ظہر کا وقت آگیا مگر مظاہرین کو نماز ادا کرنے کی اجازت نہ ملی، ایسے میں ایک شخص اذان دینے کے لئے کھڑا ہوگیا مگر ڈوگرہ مہاراجہ کے سپاہی نے اس شخص کو گولی مار کے شہید کر دیا۔اس کے بعد دوسرا مرد مجاہد اذان کے لئے کھڑا ہوا، اسے بھی گولی مار کر شہید کردیا گیا، پھر تیسرا ، چوتھا اور کرتے کرتے بائیس بے گناہ مسلمانوں کو مہاراجہ کے سپاہیوں نے شہید کر...

دوسری جانب امن کی دشمن اور خون کی پیاسی بھارتی سرکار نے مقبوضہ وادی کو گزشتہ سال 5 اگست کے غیرقانونی اقدام کے بعد فوجی چھاونی میں تبدیل کر رکھا ہے۔ قابض افواج کشمیریوں کو محکوم رکھنے اور ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہے لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ آواز پہلے سے کہیں زیادہ بلند تر ہوجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیرمنایا جائے گا - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کشمیری 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر منائیں گےڈاکٹر حمیرہ گوہر نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام شہروں میں عوامی مظاہروں، دھرنوں اور تعلیمی کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے KashmirMartyrsDay 13thJuly Worldwide KashimrBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5لاکھ 67ہزار 734ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا - ایکسپریس اردوشہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ، نہ فراموش کیا جائے گا نہ ہی معاف! پاک فوج کا خصوصی پیغام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »