آئی ایم ایف نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی IMF pid_gov funds

نے اقتصادی اصلاحی پروگرام کی مدد کیلئے پاکستان کو چھ ارب ڈالر فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔انہوں نے بدھ کی رات ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ہمارا پروگرام معیشت میں عدم توازن کو کم کرنے کے بورڈ کے ترقیاتی منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا

کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحاتی ایجنڈا پروگرام کا کلیدی حصہ ہے جس میں مالیاتی اصلاحات کے ذریعے حکومت کے مالی استحکام میں بہتری اور سرکاری قرضوں میں کمی شامل ہیں ۔ انہوں نے عالمی نظم و نسق اور مستحکم اقتصادی مینجمنٹ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا حتمی فیصلہ کل کرے گیاسلام آباد:پاکستان کے قرض پروگرام کی منظوری کیلئےآئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل ہوگا، جس میں 3سالہ قرضہ پروگرام سےمتعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدیآئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دے گا۔اس اقدام سے پاکستان میں معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی۔ واضح رہے آئی ایم ایف کی جانب سے 6ارب ڈالرز کی رقم 3سال سے زائد عرصے میں ملے گی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر قرض منظورانٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی، فوری طور پر ایک ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں...; شکر اے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے فسطائیت زدہ حربے بڑھتے جائینگے،بلاول بھٹوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ پی ٹی آئی ایم MediaCellPPP یہ حربی انکے نانا نے دلائی کیمپ پر دسمبر کی سردیوں میں برف کی سیلوں پر لٹا کر شروع کئے تھے جو آج ان پر گرم ریت پر لٹا کر آزمائے جائیں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے فسطائیت زدہ حربے بڑھتے جائینگے،بلاول بھٹوحکومت کے فسطائیت زدہ حربے بڑھتے جائینگے،بلاول بھٹو BilawalBhuttoZardari BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »