آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک نے بھی پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ(این سی ایچ ڈی) صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ کو حکومت پر بوجھ قرار دے دیا۔

ورلڈ بینک نے وفاق کو ایچ ای سی اور این سی ایچ ڈی صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی حکومت کے اس اقدام سے 70ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق صوبوں کو منتقل کئےگئے امور میں خدمات جاری رکھےہوئےہیں، ایچ ای سی اور این سی ایچ ڈی مکمل طور پر صوبوں کو منتقل کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ : ملازمین کی پینشن کے حوالے سے بڑی خبراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پنشن کو بجٹ سے نکال کر پنشن فنڈ میں رکھنے کی تجویز دے دی اور کہا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »