آئی سی سی نے بھارتی کپتان کوہلی کو وارننگ جاری کردی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کپتان نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں قانون کی خلاف ورزی کی تھی۔ Read more: DawnNews

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے تھے— فائل فوٹو: اے ایف پی

اتوار کو بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں کوہلی جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرائے تھے جس پر آئی سی سی نے ان کی سرزنش کی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوہلی آئی سی سی کے خابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.12 کی کلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے جس پر ان کی سرزنش کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اتوار کو جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ کے پانچویں اوور کے دوران کوہلی رن لیتے ہوئے جان بوجھ کر جنوبی افریقی باؤلر ہینڈرکس کے کندھے سے ٹکرائے تھے اور آن فیلڈ امپائرز نے انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ Pakistan ICC PakVSL PakvsSL Cricket Series Officials Empire ICC OfficialSLC TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع کردیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیااے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیا ناظم آباد فٹبال، سی اے اے نے سندھ پولیس کو ہرادیانیا ناظم آباد فٹبال، سی اے اے نے سندھ پولیس کو ہرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس رولز میں تبديلی حکومتی منظوری کے بغير ہوئی،رپورٹپاس ہونے والوں کی شرح میں ...; hiddenfriend4
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا آج ایل او سی بھمبر سیکٹر پر جانے کا اعلانشیخ رشید کا آج ایل او سی بھمبر سیکٹر پر جانے کا اعلان ShkhRasheed pid_gov PTIofficial ShkhRasheed pid_gov PTIofficial ShkhRasheed pid_gov PTIofficial Dramay dekho gadhay kay Kashmir bech dala ab dramay ShkhRasheed pid_gov PTIofficial وہاں جاکر کیا کرنا ہے ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »