اے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب کے شہر دمام کے پرنس سعود بن سلاوی اسٹیڈیم میں میزبان سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان میچ میں مقابلہ دلچسپ رہا۔میچ کا پہلا گول سعودی عرب کے ولید شبیر نے میچ کے14 ویں منٹ میں کیا، اگلے ہی منٹ میں عبدالعزیز سعود نے بال کو گول کرکے مقابلہ دو صفر کر دیا۔پہلے ہاف کے خاتمے پر سعودی عرب کو پاکستان پر تین صفر کی برتری حاصل تھی۔

میچ کے 63 ویں منٹ میں پاکستان کے عامر خان نے گول کر کے خسارہ کم کیا جو جلد ہی چار منٹ بعد سعودی کھلاڑی عبدالعزیز نے گول کر کے مقابلہ چار ایک کر دیا۔پاکستان اپنا آخری لیگ میچ 22 ستمبر کو شام کے خلاف کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے سی کے بغیر گھر ٹھنڈا رکھنے کے طریقےماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی میں ایئر کنڈیشنرز سے نکلنے والی گیس کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اگر ایئر کنڈیشنرز گھاٹے کا سودہ ہیں تو گھروں کو ٹھنڈا کرنے کا اور کیا راستہ رہ جاتا ہے؟ Wahhh wahhh ائر کولراستعمال کرنا چاہئے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فٹ بال: پاک پی ڈبلیو ڈی اور ایف سی کراچی کا میچ برابرفٹ بال: پاک پی ڈبلیو ڈی اور ایف سی کراچی کا میچ برابر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی اصلاحاتی پروگرام سےپاکستان میں بہتری آرہی، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی اصلاحاتی پروگرام ابتدائی مراحل میں ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے کچھ شعبوں میں بہتری آ رہی ہے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 کیا آٹا چینی چاول دودھ گھی پٹرول ڈالر 60 پہ آگیا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو ایم ایف نے پاکستان کی نہیں اپنی پروگرام کی تعریف کی ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک کا گورنر انکا وزیرِ خانہ بھی انکا اور رہی سہی کسر FBR پوری کر رہی ہے تو شاباش IMF نے اپنی ٹیم کو دی ہے براہ مہرانی رحم کریں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بے نامی مقدمات کی سماعت کیلئے ایف بی آر کے تین بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ،بغیر مسافر پروازیں اُڑانے کا انکشافپی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ،بغیر مسافر پروازیں اُڑانے کا انکشاف Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 سال بھی بتا دو Noorulamin000 What a great dept
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »