وفاق اپنے حصے کا 60 فیصد کراچی صاف کیوں نہیں کرتا؟ میئر کراچی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق اپنے حصے کا 60 فیصد کراچی صاف کیوں نہیں کرتا؟ میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ 60 فیصد کراچی وفاقی اداروں کے ماتحت ہے، وفاقی حکومت یہ علاقے صاف کیوں نہیں کرتی؟

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے گفتگو میں میئر کراچی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کردہ 25 ارب روپے کراچی کو ملنے کا انتظار کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹس، سی اے اے، پورٹس اور ریلویز کے علاقوں میں قبضے ہورہے ہیں، سی اے اے نے بارش کے نالے پر سپر اسٹور اور پیٹرول پمپس بنا دیے۔

وسیم اختر نے مزید کہا کہ دو بندرگاہوں سے تجارت پر 1 فیصد ٹیکس کراچی کو نہیں دیا جاتا جبکہ کے ایم سی کے کئی ٹیکس اور رقم وصولی کے ذرائع پر سندھ حکومت نے قبضہ کر لیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرکلر ریلوے سی پیک میں لیے جانے کی بات صرف اخباری بیانات ہیں۔ وسیم اختر نے دعویٰ کیا کہ ناسا سے سائنسدان آجائیں تو بھی کراچی کے نالے صاف نہیں ہو سکتے کیونکہ ہر 4 ہفتے بعد ان میں کچرا آجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کا ایک ساتھ دورہوزیرِ اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کا ایک ساتھ دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مکھیوں، مچھوں کے بعد کراچی پر نئے قسم کے 'حشرات الارض' کی بہتات - Pakistan - Dawn NewsPherhoon ki haqumaat mai yah tu hona hay pherhoon say metlib zardari bilawil he hsy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘کراچی کے نام نہاد دوستوں نے سیوریج لائن بلاک کی‘ - Pakistan - Dawn NewsEstablishment, MQM, fed govt her koi apko tang kerta hai- kabhi kachra kabhi pather dal dete hain. If u r so impotent then y dnt leave sindh govt. Ppl chose u to solve their own issues but in 12yrs u haven't come out of ur old rona dhona k koi kuch kerne nahi deta PPP Shameless act.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کا ساحل اور آبی حیات آلودگی کی زد میں، سیکڑوں مچھلیاں مر گئیںشہر قائد کے ساحل پر سینکڑوں مچھلیاں آبی آلودگی کے باعث مر گئیں، مردہ مچھلیوں سمیت متعدد آبی حیات ساحل سمندر پر بکھرے پڑے ہیں۔ پہلے عوام گندگی پھیلاتی ہے پھر اپنے شہر کے لاوارث ہونے کا رونا روتی ہے۔۔ ایک ذمہ دار شہری کے فرائض کا پتہ ہونا چاہئے سب کو ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دوسرے روز بھی ہیٹ ویو جاریکراچی سمیت صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں میں درمیانی نوعیت کی ہیٹ ویو اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ اتوار کے روز شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، جس کے باعث شہر میں گرمی زیادہ محسوس ہو رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah SindhCMHouse MuradAliShahPPP CleanKarachi MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »