نیا ناظم آباد فٹبال، سی اے اے نے سندھ پولیس کو ہرادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا ناظم آباد فٹبال، سی اے اے نے سندھ پولیس کو ہرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang

سعید کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا ناظم آباد فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ میں سندھ پولیس کو 6-1 کی بڑی شکست دیدی۔

نیا ناظم آباد فٹ بال اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں سی اے اے کی ٹیم ابتدا سے ہی میچ پر چھائی رہی، میچ کا پہلا گول سعید نے کر کے سی اے اے کو برتری دلائی جسے تین منٹ بعد ہی پولیس کے وسیم نے گول کر کے برابر کردیا لیکن اس کے بعد سی اے اے میچ پر چھا گئی اور مسلسل پانچ گول کرکے میچ میں 6-1 کی فتح حاصل کی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سعید نے 3گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ سی اے اے کے بلال نے 2 اور زوہیب نے ایک گول...

میچ کے ریفری نصیر الدین تھے، انکی معاونت یونس لال اور راشد عبداللہ نے کی جبکہ فورتھ ریفری کے فرائض محمد یوسف نے انجام دیئے۔ میچ کے مہمان خصوصی حاجی غنی سے دونوں ٹیموں کا تعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد طلحہ، سیکرٹری خالد یاسین اور ناصر اسماعیل بھی موجود تھے۔ میچ کمشنر کے فرائض حمید اللہ خان نے انجام دیئے، ٹورنامنٹ کا اگلا میچ نیشنل بینک اور ایف سی کراچی لمیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمتپیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang شائد انھیں پاکستان کے حالات کا علم نہیں ہوگا 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم توڑنے والے صلاح الدین کی قبر کشائی کردی گئیگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین توڑنے والے صلاح الدین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ،بغیر مسافر پروازیں اُڑانے کا انکشافپی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ،بغیر مسافر پروازیں اُڑانے کا انکشاف Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 سال بھی بتا دو Noorulamin000 What a great dept
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کے قاتل کی تلاش کے لئے پولیس کا نیا پلانلاہور: (دنیا نیوز) چونیاں میں بچوں کے قتل میں ملوث ملزموں کی تلاش اور شناخت کیلئے پہلی بار ووٹرز لسٹوں کا استعمال کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر توانائی سے آئی ایم ایف مشن چیف کی ملاقات، پاور سیکٹر کی کارکردگی پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف نے بھی پاور سیکٹر کی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »