آئندہ سماعت پر مطمئن نہ کیا تو جرمانے کے ساتھ پٹیشن خارج کروں گاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ وزیر خزانہ پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر وکیل کی تیاری نہ ہونے پر برہم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”آئندہ سماعت پر مطمئن نہ کیا تو جرمانے کے ساتھ پٹیشن خارج کروں گا“چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ وزیر خزانہ پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر وکیل کی تیاری نہ ہونے پر برہم

دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے اتنے زیادہ فریق بنا رکھے ہیں تیاری زیرو ہے،آئندہ سماعت پر مطمئن نہ کیا تو جرمانے کے ساتھ پٹیشن خارج کروں گا۔

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل کی تیاری نہ ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم ہو گئے ،چیف جسٹس قاسم خان نے کہاکہ آپ صرف پر آنے کےلئے پٹیشن دائر کرتے ہیں ،آپ نے اتنے زیادہ فریق بنا رکھے ہیں تیاری زیرو ہے،آئندہ سماعت پر مطمئن نہ کیا تو جرمانے کے ساتھ پٹیشن خارج کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس پر نظر ثانی درخواستوں کی سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتویجسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس پر نظر ثانی درخواستوں کی سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی SupremeCourtOfPakistan JusticeFaizEsaReference Petitions Review Case Court GovtofPakistan MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ایاز صادق کو نہ اپنی عزت کا احساس ہے نہ ملک کی عزت کا' -وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کو گھس کرمارا اورایازصادق نےکہا کہ ہماری ٹانگیں کانپ رہی تھیں ، کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے، ایاز صادق کو نہ اپنی عزت کا احساس ہے نہ ملک کی عزت کا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu hanif_dawar 👆🙃 they are غدار_لیگ en ai sharam hoti haya hoti to aisy kehty? we are looking towards PTI Gov to take serious actions against traitors. now we know who is with pak who is not ایاز_صادق_کتا_ہے AyazSadiq pmln abhinandan غدار_لیگ آستین_کے_سانپ PTMHiddenAgenda
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس، مائیک نہ ملنے پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مائیک نہ ملنے پر ہنگامہ آرائی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کم کارڈیشیئن کی نجی جزیرے پر ’عاجزانہ‘ سالگرہ پارٹی پر کڑی تنقید - BBC News اردوریئلٹی ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ تقریب دو ہفتوں تک طبی معائنوں اور سب سے قرنطینہ کیے رکھنے کی درخواست کے بعد منعقد کی۔ My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمسن بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی بحالوزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کمسن غریب بچے کا آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں اسکی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ Jazak Allah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »