منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کے خدشات ختم کرنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اکاؤنٹ ہولڈر کو اپنی سماجی اور مالی حیثیت، آمدن کے ذرائع سے متعلق تمام تفصیلات جمع کروانا ہوں گی۔

تفصیل کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اہداف کے حصول، منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کے خدشات ختم کرنے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بینکوں کے لیے اکاؤنٹ ہولڈرز کی سماجی اور مالی حیثیت اور آمدن کے ذرائع کی چھان بین لازمی قرار دیدی ہے۔

اس سلسلے میں حکومت نے وزارت کے سیکریٹری، پبلک سیکٹر اداروں اور محکموں کے سربراہان کے دستخط کے بغیر چیکس کے ذریعے بینک سے رقوم نکالنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تمام ادائیگیاں اب چیک کی صورت میں ہوں گی۔ جنوری 2021ء سے وزارتوں اور محکموں کے لیے بینکوں سے رقوم نقدی کی صورت میں جاری نہیں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کے خدشات ختم کرنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اکاؤنٹ ہولڈر کو اپنی سماجی اور مالی حیثیت، آمدن کے ذرائع سے متعلق تمام تفصیلات جمع کروانا ہوں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی معلومات کے تبادلے کا معاہدہاس معاہدے کے تحت بھارت میزائل حملے کے لیے امریکی سیٹلائٹ ڈیٹا سے کسی بھی علاقے کی صحیح جغرافیائی لوکیشن معلوم کر سکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ہر محاذ پر نااہل اور ناکام ہوگئی ہے، شیری رحمان | Abb Takk NewsIs she talking about PPP in Sindh 😂 that's for sure is a failure
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا : ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر مظاہرے اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری -امریکا : ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر مظاہرے اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: ملزمان اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائدلاہور: ہائی کورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملزم عابد ملہی، شریک ملزم اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قلات: گمشدہ بچہ زیادتی اور تشدد کے بعد قتلبچے کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی ہے، جسے زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ Ya ALLAH rahm 💔😔😔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »