ناصر جمشید کو رہائی تو مل گئی مگر ’برطانیہ بدری‘ کے مقدمے کا کیا بنے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید فکسنگ الزامات میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سے رہا ہو گئے ہیں جبکہ انگلینڈ سے ڈیپورٹ

تفصیلات کے مطابق فکسنگ الزامات میں 17ماہ قید کی سزا مکمل کرنے کے باوجود ناصر جمشید کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی تھی، اوپنر برمنگھم میں مقیم ڈاکٹر اہلیہ کی بدولت ملنے والے ویزے پر انگلینڈ میں رہ رہے تھے اور برطانوی قوانین کے مطابق شہریت نہ رکھنے والے کسی شخص کو 12ماہ سے زائد کی سزا ہو تو اسے ڈیپورٹ کردیا جاتا ہے،اسی لئے انگلینڈ کے ہوم آفس نے

ناصر جمشید کو جیل میں ہی رکھنے کی ہدایت دی تاکہ مستقبل کا فیصلہ کیا جا سکے۔دریں اثناءاوپنر کے وکیل نے ان کو جیل میں رکھنے والے ہوم آفس کے کیس میں بھی ضمانت کروا لی جس کے بعد انہیں رہائی اور انگلینڈ رہنے کی اجازت تو مل گئی ہے مگر وہاں رہتے ہوئے وہ ڈیپورٹیشن کا کیس بھی لڑیں گے اور اس کا فیصلہ ان کیخلاف آنے کی صورت میں ڈیپورٹ کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا، میڈیا رپورٹکرکٹر ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا، میڈیا رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang خبر کی تفصیل پڑھے بغیر اندازہ ہورہا ہے لاہور ہائکورٹ پہنچ گیا ہے جواری۔ نواز ہو، زرداری ہو یا جواری لاہائکورٹ کی سب سے یاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہااسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کی کرائون کورٹ نے ناصر جمشید کی جانب سے دائر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی آزادی تک پاکستان اُن کے ساتھ کھڑا رہے گا، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوجاتا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویڈیو پیغامPTIofficial ImranKhanPTI سیدنا ابوموسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا : ”کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے ۔ “ میں نے عرض کیا : بتلایئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ ” « لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ » “ (صحیح مسلم، حدیث نمبر:6868)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا فیصلہاسلام آباد : گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم خود اسلامی ممالک کے سربراہان سے رابطے کریں گے۔ مطلب ایک ٹویٹ کریں گے جیسے کشمیر کے بارے میں موثر ٹویٹ کرتے رہیں ہیں اگر کوئی شخص مسلمانوں کو تشدد کرنے پر اکسا رہا ہے تو ہم مسلمانوں کو مل جل کر اور سوچ سمجھ کر اور ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ جواب دینا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ہم ان کے بچھائے گئے جال میں پھنستے چلے جائیں اور پھر بعد میں پچھتانے کا کیا فائدہ۔ خود پاکستان اس کیس کو عالمی عدالت میں لے کر جاے۔او ائی سی فضول ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث مزید 14مریض انتقال کر گئےپاکستان میں عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث مزید 14مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronavirusOutbreak CoronavirusUpdates COVID19Pakistan DeadlyVirus Deaths Infecte Patients WHO GovtofPakistan Asad_Umar ndmapk ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »