کرکٹر ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا، میڈیا رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹر ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا، میڈیا رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang

اسپاٹ فکسنگ کیس کے سلسلے میں انگلینڈ میں سزا کاٹنے والے پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہوگئے۔Advertisementمیڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹر ناصر جمشید کو برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، اُنہیں وہیں رہنے کی اجازت مل گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 2017 میں کھلاڑیوں سے رابطوں اور رشوت کی پیشکش کے جرم میں پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو 17 ماہ کی سزا ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خبر کی تفصیل پڑھے بغیر اندازہ ہورہا ہے لاہور ہائکورٹ پہنچ گیا ہے جواری۔ نواز ہو، زرداری ہو یا جواری لاہائکورٹ کی سب سے یاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر خان جان نے اپنی ہونیوالی اہلیہ کیلئے انگوٹھی خریدلیپاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اپنی ہونے والی اہلیہ کو تحفہ دینے کے لیے انگوٹھی خرید لی ہے۔ Da karkoos sok de Lannat tuhadi reporting ty sahafat ty....yhi mayaar hai tm logun ka Social media star hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیسابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے ذمہ دار قرارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس میں پی آئی اے کو ذمہ دار قرار دیدیاگیا،سی اے اے نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی آرطیارہ حادثہ کیس،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیشطیارہ حادثہ کیس، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خواتین سے زیادتی، سندھ حکومت نے رپورٹ جمع کرا دیسندھ ہائی کورٹ میں خواتین سے زیادتی کے کیسز کی تحقیقات میں تاخیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران سندھ حکومت نے عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملک میں رائج کفالت کا نظام ختم کرنے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب ملک میں رائج غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیس مجھ پر بنا دے، شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیس مجھ پر بنا دے۔ Aur apka bas chlt tu ap pora Pakistan kha jaty. نیب اندین ایجنٹ ہے جو شخص بھی ملک کی بھلائی کیلئے کام کرتا ہے اسکو اسکی حب الوطنی کی سزا دیتا ہے جھوٹے مقدمے بناتا ہے جب مجرم سامنے ہو اور سب کو معلوم ہو کہ اس نے کیا کیا کرتوت کئے ہیں مگر وہ پھر کچھ نا کر سکیں اور یہ ایسے بیشرم لوگ آگے سے شیطانی ہنسی ہنس رہے ہوں تو وہ لوگ غصے سے لال پیلےہوجائیں گے کیونکہ ان ہی لوگوں نے اپنے بچاؤ کے سارے انتظامات کئے ہوئے ہیں قانون بھی اپنی مرضی کا بنایا ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »