اے ٹی آرطیارہ حادثہ کیس،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ کیس، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش

Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 hour agoسندھ ہائی کورٹ میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سول ایوی ایشن حکام نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی۔

سول ایوی ایشن حکام نے عدالت کو بتایا کہ طیارے کی مینوفیکچرنگ 3 ممالک کی ہے، فرانس اور کینیڈا سے رپورٹ آچکی ہے، جب کہ اوور ہالنگ اور ایکسیلریشن کی رپورٹ امریکا سے آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیسابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے ذمہ دار قرارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس میں پی آئی اے کو ذمہ دار قرار دیدیاگیا،سی اے اے نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف ڈی اے نے کورونا کی پہلی دوا کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردودوا کو اسپتال میں زیر علاج 12 سال سے زیادہ عمر اور 40 کلو گرام وزن والے مریضوں پر استعمال کیا جاسکے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دیپی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA Wo kaisay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے سربراہ کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے لیے اہم قدمقومی ایئر لائن کے سی ای او ارشد ملک نے یورپ کے لیے متبادل ذرایع سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف میں سعودیہ نے پاکستان کی مخالفت نہیں کی بھارتی میڈیا کا جھوٹ بولتا رہااسلام آباد:   ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب نے پاکستان کی مخالفت نہیں کی۔ اس بارے میں بھارتی میڈیا پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا آلہ کار بنا رہا اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی کی کارروائی 2 دہشتگرد ہلاکدہشتگرد خودکش جیکٹ بنانے کے...; کراچی ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہے اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چوری کے موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »