'ایاز صادق کو نہ اپنی عزت کا احساس ہے نہ ملک کی عزت کا' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کو گھس کرمارا اورایازصادق نےکہا کہ ہماری ٹانگیں کانپ رہی تھیں ، کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے، ایاز صادق کو نہ اپنی عزت کا احساس ہے نہ ملک کی عزت کا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

، بھارتی قیادت پٹائی پر شرمندہ ہےاور یہ کہتے ہیں ہماری ٹانگیں کانپ رہی تھی، کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یقین ہے آپ محبت وطن ہیں مگر کئی بار نادانی میں غلطیاں ہوجاتی ہیں، آپ جنوری تو کیا آپ جنوری 2028تک بھی عمران خان کو نہیں بھیج سکتے ، آپ ہمارے ساتھ بیٹھیں معیشت اور الیکٹورل ریفارمز پر بات کریں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہمارےساتھ بیٹھےہم بیٹھیں گے، ہم کھلےدل سےآپ کی اورآپ ہماری باتیں سنیں، ایاز صادق اورمحمود اچکزئی کےبیانات نامناسب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat ary pa.Shoro sa hi pti sa pasa lata ha.This video is a true fact.

Grdar ha na

صادق کو ایسی عبرتناک سزا ہونی چاہیے جو دوبارہ کوئی ایسی بات نہ کرے

ARYNEWSOFFICIAL ایاز ہے ہی حرامدی سٹ اے اینوں کسے دی عزت دا کی خیال اس دی اپنی کوئی عزت نہیں

ایاز صادق میر صادق

اے آر والو آپ بھی ایک انوکھی بیشرم لوگ ہو کب تک غلط باتوں پر اپنا ایمان ضاٸع کرتے رہو گے ڈرو رب سے اس سے پہلے رب کی گرفت میں آجاٶ

Sadiq doesn't suits him, he must be called ayaz kazzib

ادارے کدھر ھیں؟

Sazish bi hoskti h bhae Huqumat ki Ek galati or scene palat jaega wo log khel rhe hn huqumat ko bi khelna chye. Ache se 👍🏻💯🙌🇵🇰😊❤️

ARYNEWSOFFICIAL AYAZSADIQ Woooo lanati insan hai yah log paisai kaliy apni maa ko bee bura bala kehdaingai

انڈین میڈیا پر ایاز صادق کی مشہوری فواد چودھری سے برداشت نہ ہوئی، اب ہر انڈین چینل پر فواد چودھری کے ٹوٹے چل رہے ہیں۔ یہ سب مل کر مالکوں کی مٹی پلید کر رہے ہیں۔ARYSabirShakir fawadchaudhry

تمھارے مالکان تو دالے ہے فوج کے

Allah ny in sy sochny smjhny ki taqat le li h ..is liay ye srf bongian hi mar skthe

ARYNEWSOFFICIAL Begherat he han

یہ غدار ہیں انھیں تو پھانسی دی جائے

ARYNEWSOFFICIAL حرام خور کو پھانسی ہونی چاہیئے

فواد چوہدری کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیے تھی مگر اے آروائی بغض نواز میں اسے بھی ہیروک بیان بنا کر پھیلا رہا ہے، یہ چیز آپکو ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ میں لیکر جائیں گی

Wait for the FATF ' BLACK LIST ' now...

ARYNEWSOFFICIAL جن کا لیڈر نواز شریف المعروف کرپشن کو عزت دو اور ملکہ کیلبری فونٹ ہوں۔۔انکا غیرت اور شرم سے کیا واسطہ۔۔

ARYNEWSOFFICIAL ایاز صادق کی بات ٹھیک ہے کیونکہ ساری ن لیگ کی ٹانگیں اب تک کانپ رہی ہیں 😂😂

ARYNEWSOFFICIAL koi action hoga ya nahin ?

ARYNEWSOFFICIAL Ayaz Sadiq ki izzat na kabi thi aur na kabi rahay gi ab InshAllah

یہ دیکھ لیں پھر کہتے ہیں FATF بلیک لسٹ نہ کرے یہ بیان زیادہ نقصان دے ہے یا ایاز صادق کا ؟

ARYNEWSOFFICIAL 😁😁😁😁😁😁ھماری ریاست کھسی ھے

these kind of people make happy anti state forces by doing these kind of statements

Pti nay opstion ko ghalat biyani ker k abhi nandan ko choraaa

Media ko bhi sharam ani chahiay thi asay biyan ko nhi dekhna chahiay tha

AyazSadiq122 shame shame shame .

they are غدار_لیگ en ai sharam hoti haya hoti to aisy kehty? we are looking towards PTI Gov to take serious actions against traitors. now we know who is with pak who is not ایاز_صادق_کتا_ہے AyazSadiq pmln abhinandan غدار_لیگ آستین_کے_سانپ PTMHiddenAgenda

hanif_dawar 👆🙃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس، مائیک نہ ملنے پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مائیک نہ ملنے پر ہنگامہ آرائی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی ہمارے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی - ایکسپریس اردوترکی اور پاکستان کے پارلیمان میں فرانس کے خلاف قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں وہ عمران خان تھوڑی ہے جو چار ٹویٹس پر لم لیٹ ہو جائے لعنتی صدر Quite effective news ProphetMuhammad voice for peace!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: موبائل فون نہ ملنے پر لڑکے کا انتہائی اقدامبھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک علاقے میں ایک لڑکے نے والدین کی جانب سے موبائل فون نہ ملنے پر انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے جان دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ماسک نہ پہننے والوں کو پولیس گرفتار کرسکتی ہےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا آذربائیجان تناز ع ختم نہ ہونے پر ٹرمپ کا اہم بیانTrump New Tweet about Armenia -Azerbaijan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ماسک پہننے کا رجحان نہ ہونے کے برابرکراچی شہرمیں ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی پابندی پر عمل نہ ہونے کے برابر ہے، دکان دار بغیر ماسک کے دکانوں پر موجود ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »