آئندہ چند ماہ میں اشیاء کی قیمتیں کم ہو جائیں گی شوکت ترین کا سینیٹر منتخب ہونےکے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ چند ماہ میں اشیاء کی قیمتیں کم ہو جائیں گی ، شوکت ترین کا سینیٹر منتخب ہونےکے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہم گھروں کیلئے بلا سود قرضے فراہم کرینگے ، عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ، پوری دنیا میں مہنگائی کا مسئلہ ہے ، امریکہ اور بھارت بھی مہنگائی سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ، پٹرول ، خوردنی تیل اور کوئلے کی قیمتیں دگنا ہوئی ہیں ، دنیا میں 20 سال کی سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے ۔

بالآخر نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو ہی گیا ، کب پاکستان آنے کا اعلان کردیا؟ کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر نو منتخب سینیٹر نے کہا کہ بجلی کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے ،اس وقت سالانہ نو سے دس فیصد تک گیس کے ذخائر کم ہو رہے ہیں ، لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں امید ہے گیس کے معاملات میں بہتری آئے گی ، سینیٹ کا ٹکٹ دینےپر عمران خان جبکہ سینیٹر منتخب ہونے پر اللہ کا شکر گزار ہوں ۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پہلے بھی خیبرپختونخوا کیلئے کام کیا اب بھی کریں گے ، پوری امید ہے آئندہ انتخابات میں ہماری جماعت کو زیادہ ووٹ ملیں گے ، الیکشن جیتنا یا ہارنا وقت کی بات ہوتی ہے ، مہنگائی کے خاتمے کیلئے احساس راشن پروگرام شروع کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخبشوکت ترین خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب مزید تفصیلات: arynewsurdu وزیر خزانہ۔میں تیر نہیں چلا۔سکا ہے تو سنیٹر میں کیا خاک ہوگا شوکت ترین کی صورت میں پی ٹی آئی کا بدترین زوال شروع ہو گیا ہے. 🤔🤔🤔🤔 ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین سینیٹر منتخباسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر  برائے خزانہ شوکت ترین صوبہ خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت مشیر خزانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کی مسافرکوچزمالکان کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکیبلوچستان کی مسافر کوچز کے مالکان نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے SamaaTV کردو خود ہی بے روزگار ہوگے Thats not gud اللہ ہی پاکستان پر رحم کرسکتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئےشوکت ترین کو 122 میں سے 87 ووٹ ملے جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اگر اس ملک کو لوٹنا چاھتے ہو تو IMF کے پاکستانی نمائندگان کو ووٹ دینا پڑیگا۔۔۔۔ایک تلخ حقیقت Congratulations to your success as seneter
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »