شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کو 122 میں سے 87 ووٹ ملے جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شوکت ترین خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔اے این پی اور جے یو آئی ف کے امیدواروں کو 13،13ووٹ ملے۔

سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ دینے پر عمران خان کا مشکور ہوں۔ شوکت ترین نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی خیبر پختونخوا کے لیے کام کیا، اب بھی کریں گے، عوام کی سہولت کے لئے کئی مفید پروگرام لائے ہیں، بلا سود زرعی قرضے بھی دیں گے۔شوکت ترین نے کہا کہ بغیر سود کے زرعی قرضے اور مکان کے لیے قرضے دیں گے، ہم 40 لاکھ گھرانوں کو قرضے دیں گے۔شوکت ترین نے کہا کہ خوردنی تیل کی قیمیتں دُگنی ہوگئی ہیں، کوئلہ بھی مہنگا ہوگیا ہے، پاکستان اکیلا نہیں پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، امریکا بھی مہنگائی سے متاثر ہوا...

شوکت ترین نے کہا کہ مقامی قیمیتں سنبھالی ہوئی ہیں جو سبسڈی دے سکتے ہیں دے رہے ہیں، معیشت 5سے 6 فیصد سے بڑھ رہی ہے، معیشت میں بہتری سے مہنگائی میں کمی آئے گی۔ایک سوال کے جواب میں شوکت ترین نے کہا کہ الیکشن ہارنا، جیتنا وقت کی بات ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations to your success as seneter

اگر اس ملک کو لوٹنا چاھتے ہو تو IMF کے پاکستانی نمائندگان کو ووٹ دینا پڑیگا۔۔۔۔ایک تلخ حقیقت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات۔۔پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیدیاخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ کے انتخابات میں بلے اور تیر پر مہر لگادی۔ ایتھے رکھ خقہ زیادہ پیا تھا کیا۔ لکی مروت، ٹانک مہمند اور کاٹلنگ میں تازہ ترین اطلاعات تک کتاب ہائی لیڈ پہ، پی ٹی آئی کو بدترین مار پڑ رہی ہے۔ ووٹ_صرف_کتاب_کا ووٹ_مولانا_کا کتاب_چھا_گئی Vote4Kitab
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا - ایکسپریس اردوان 12 پولنگ اسٹیشن میں ناڑہ، چڑوائی، شنکری، چڑونہ، کپڑی، پربہ، کھڑی شاہ محمد، کالی لار اور دیگر شامل ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Punjab University Girl Latest Video
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کو مہنگائی کا احساس ہے، صوبائی وزیر سچ Mehangai or ghlt tickets deny ki wja sy Brt. Malam jabba Kia tha agr cruption Nahi he to jhoot pr Allah ki lanat or public k jute
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں شکست تسلیم کرتے ہیں، شوکت یوسفزئی -خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے شکست کی وجہ مہنگائی Once upon a time. There was a PTIofficial Leaders will go to Europe, USA. What workers will do. Soching,,🤔🤔🤔🤔 پشاور سٹی میئیر۔ گنتی مکمل جےیوآئی کے زبیر علی 10 ھزار لیڈ سے جیت گیئے۔ کچھ ھی دیر میں آر او نوٹیفیکیشن جاری کردےگا۔ مبارکاں 😎✌ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا عمل جاری پی ٹی آئی کے شوکت ترین مضبوط امیدوارپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا  سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ہو رہا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے  جو آج شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »