شوکت ترین خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت شوکت ترین کے پی کے سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں، انھوں نے 87 ووٹ حاصل کیے۔

سینیٹ انتخاب میں کے پی اسمبلی کے 122 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، 13 ووٹ اے این پی اور 13 جے یو آئی کے امیدوار کو ملے، جب کہ شوکت ترین 87 ووٹ حاصل کر کے سینیٹر بن گئے ہیں۔ شوکت ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر بننے پر سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم عمران خان، ارکان اور عوام کا بھی شکر گزار ہوں، بطور سینیٹر ہر مہینے میں کے پی میں آیا کروں گا۔

اپنے ووٹ کے بارے میں شوکت ترین نے کہا میرا ووٹ کراچی سے نہیں لاہور سے پشاور آیا، پشاور میں میرا سسرال ہے، داماد آدھا گھر والا ہوتا ہے، اس کی عزت کریں۔انھوں نے کہا کوشش ہے کہ کے پی کو ہائیڈل پاور کا نفع ملے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کے پی سے بہت نا انصافی ہوئی، سینیٹر بن کر میں لگن سے کے پی کے لیے کام کروں گا۔

مہنگائی کی وجہ سے صوبہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات ہارنے کے باوجود شوکت ترین نے کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے، پیٹرول، خوردنی تیل، کوئلے کی قیمتیں دگنی ہوگئی ہیں، اس وقت دنیا میں 20 سال کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے، لیکن چند ماہ میں پاکستان میں متوقع ہے مہنگائی کم ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please Think about Silk Bank DGK

ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy

شوکت ترین کی صورت میں پی ٹی آئی کا بدترین زوال شروع ہو گیا ہے. 🤔🤔🤔🤔

وزیر خزانہ۔میں تیر نہیں چلا۔سکا ہے تو سنیٹر میں کیا خاک ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں صورتحال کیا ہے؟ تازہ ترین خبر آگئی11:46 AM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، تاہم کئی مقامات پر بد نظمی اور صورتحال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئےشوکت ترین کو 122 میں سے 87 ووٹ ملے جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اگر اس ملک کو لوٹنا چاھتے ہو تو IMF کے پاکستانی نمائندگان کو ووٹ دینا پڑیگا۔۔۔۔ایک تلخ حقیقت Congratulations to your success as seneter
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں شکست تسلیم کرتے ہیں، شوکت یوسفزئی -خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے شکست کی وجہ مہنگائی Once upon a time. There was a PTIofficial Leaders will go to Europe, USA. What workers will do. Soching,,🤔🤔🤔🤔 پشاور سٹی میئیر۔ گنتی مکمل جےیوآئی کے زبیر علی 10 ھزار لیڈ سے جیت گیئے۔ کچھ ھی دیر میں آر او نوٹیفیکیشن جاری کردےگا۔ مبارکاں 😎✌ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کو مہنگائی کا احساس ہے، صوبائی وزیر سچ Mehangai or ghlt tickets deny ki wja sy Brt. Malam jabba Kia tha agr cruption Nahi he to jhoot pr Allah ki lanat or public k jute
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا عمل جاری پی ٹی آئی کے شوکت ترین مضبوط امیدوارپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا  سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ہو رہا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے  جو آج شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »