\u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0634\u062e\u0635 \u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06d2 \u06a9\u06c1\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u06cc\u0634\u0627 \u06a9\u0648 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627\u060c \u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر نے ایف آئی اے سے رابطہ کیوں کیا تھا؟ وہ بھی بتادیا مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates AliZafar MeeshaShafi

لاہور: سیشن عدالت لاہور کے جج امجد علی شاہ کے روبرو علی ظفر میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت دعویٰ کیس میں دوسرے روز اپنے بیان پر جرح کے لیے پیش ہوئے۔

علی ظفر کے وکیل علی سبطین فضلی اور حشام احمد خان عدالت میں پیش ہوئے، میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی نے علی ظفر کے بیان پر دوسرے روز بھی اپنی جرح جاری رکھی۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص نے میرے کہنے پر میشاء شفیع کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا، میرے مداحوں کے جذبات پر میرا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے چار اکاونٹس سے مجھے زیادہ بدنام کرنے پر ایف آئی اے سے رابطہ کیا۔

عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی، عدالت نے علی ظفر کو جرح کے لیے کل دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u0648 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062f\u0641\u0627\u0639 \u06a9\u0627 \u062d\u0642 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06c1\u06d2’'سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے' مزید پڑھیئے:
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0634\u062e\u0635 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631 \u067e\u0631 \u0633\u06cc\u0646\u06af \u0646\u06a9\u0644 \u0622\u06cc\u0627شہرہ آفاق پاکستانی ٹی وی ڈرامے عینک والا جن کا زکوٹا حقیقی زندگی میں بھی منظرعام پر۔۔۔ اس کے سر پر سینگ کیسے نکلا۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates DevilHorn Iski maa gay Ka peshab ziada peya Karti thi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u0645\u06cc\u0634\u0627 \u0646\u06d2 \u0633\u0633\u062a\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u062a\u060c \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u06cc\u0634\u06c1 \u0648\u0627\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u062d\u0633\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u06c1 \u0633\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0644\u06af\u0627\u06cc\u0627’عدالت کا علی ظفر کی وکیل عنبرین قریشی پراظہار برہمی۔۔۔ کیس کا جھکاؤ کس جانب اور کارروائی کہاں تک پہنچ چکی ہے۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates AliZafar MeeshaShafi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u06cc \u0622\u0691 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0631\u062f\u0627\u062a\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u0627\u0646\u0686 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631یہ کونسی سیکیورٹی کمپنی ہے اور اس کے دفتر سے کیا کچھ برآمد ہوا۔۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06cc 46 \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u0627 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u0627\u0641\u0631 \u0627\u0691\u0627\u0646باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔ ایک سال کے دوران قومی خزانے کو کتنے کا ٹیکا لگایا گیا۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PIA Tickets miltti nahi aur flights khali perwan bhartti rahein
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0645\u0645\u0628\u0631\u0627\u0646 \u062a\u0642\u0631\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0633\u060c \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0628\u06cc\u0646\u0686\u00a0\u0679\u0648\u0679 \u06af\u06cc\u0627اہم مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا مزید پڑھیئے:
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »