\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06af\u0648\u0631\u0646\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u0648 \u0686\u06be\u0648\u0691\u0648 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u062e\u0648\u062f \u062a\u0648 \u0635\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0624\u060c \u0648\u0633\u06cc\u0645 \u0627\u06a9\u0631\u0645

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'گورنمنٹ کو چھوڑو پہلے خود تو صاف ہوجاؤ' مزید جانیئے: AajNews AajUpdates WasimAkram Karachi

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کراچی والوں کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنمنٹ کو چھوڑو پہلے خود تو صاف ہوجاؤ۔

تفصیلات کے مطابق آج سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کراچی کے ساحل کے کنارے ایک کچرے کے ڈبے کے پاس کھڑے نظر آرہے ہیں۔ وہاں کچرے کے ڈبے پڑے ہونے کے باوجود لوگ کچرا سڑک پر ہی پھینک رہے ہیں۔ سابق کپتان نے یہ صورتحال دیکھ کر کہا کہ کراچی والوں ہم سب کو تھوڑی سے شرم ہونی چاہیئے۔ انہوں نے ویڈیو پیغام میں مزید کیا کہا، ملاحظہ کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جب وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ کراچی کے ساحل پہنچے تھے تو وہاں کچرے کے انبار دیکھ کر پریشان ہوگئے تھے اور اس پر انہوں نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ وسیم و شنیرا کی کاوشوں اور ویڈیو وائرل ہونے پر وہاں سے کچرے کو صاف کردیا گیا تھا مگر ایک بار پھر عوام نے کچرے کو کوڑے دان میں پھینکنے کی بجائے سڑک پر ہی ڈالنا شروع کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'\u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0633\u0627\u0632\u0634 \u0633\u06cc \u067e\u06cc\u06a9 \u06a9\u0648 \u062e\u062a\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u06cc'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0637\u0628\u06cc \u0645\u0627\u06c1\u0631 \u0646\u06d2 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u062c\u0627\u0646 \u0628\u0648\u062c\u06be \u06a9\u0631 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u06a9\u0644 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u0633\u06d2\u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u0648\u0645\u0633\u062e \u06a9\u0631\u0646\u06d2\u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u06a9\u06cc \u0644\u06cc\u0628\u0631 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0642\u0627\u0626\u062f \u06a9\u0648\u0631\u0628\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0639\u0637\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1\u060c\u0631\u06cc\u0688 \u0632\u0648\u0646 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0634\u06cc\u0644\u0646\u06afظلم کیا ہے حکومت وقت نے عوام کا غصہ بجا ہے، غیر ملکی مہمانوں کی پوری حفاظت کی جائے، لیکن پولیس عوام پر گولیاں چلانے سے گریز کرے. soon a sever attack of corona will comes in french nation
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0633\u06cc \u0639\u0627\u0645 \u0639\u0627\u062f\u0627\u062a \u062c\u0648 \u0622\u067e \u06a9\u0648 \u062c\u0644\u062f \u0628\u0648\u0691\u06be\u0627 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06baWhat is?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »