\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1\u060c\u0631\u06cc\u0688 \u0632\u0648\u0646 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0634\u06cc\u0644\u0646\u06af

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع نے کہا کہ صورتحال بگڑنے پر پولیس کی مزید نفری کو ریڈ زون میں طلب کر لیا گیا جبکہ پولیس کا ساتھ دینے کے لیے رینجرز کی نفری کو بھی طلب کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو ڈپلومیٹک انکلیو میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے شرکا کی جانب سے ریڈ زون کی جانب بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دیے جبکہ مظاہرین نے ریڈ زون کی طرف جانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال پر مظاہرین مشتعل ہوگئے اور سرینا ہوٹل کے سامنے جنگل میں آگ لگا دی جبکہ پولیس چوکی کو بھی توڑ...

مذکورہ واقعے کے بعد فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو ‘ہیرو’ اور فرانسیسی جمہوریہ کی اقدار کو ‘مجسم’ بنانے والا قرار دیا تھا اور فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے بھی نوازا تھا۔میں کہا گیا تھا کہ پیرس میں مذکورہ استاد کی آخری رسومات میں فرانسیسی صدر نے خود شرکت کی تھی جس کے بعد 2 فرانسیسی شہروں کے ٹاؤن ہال کی عمارتوں پر چارلی ہیبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں کی کئی گھنٹوں تک نمائش کی گئی...

فرانسیسی صدر کے ایسے بیان کے بعد پاکستان، ترکی، ایران، ملائیشیا، کویت اور سعودی عرب سمیت تقریباً دنیا کے تمام مسلم ممالک میں فرانس کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے تھے اور فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

soon a sever attack of corona will comes in french nation

عوام کا غصہ بجا ہے، غیر ملکی مہمانوں کی پوری حفاظت کی جائے، لیکن پولیس عوام پر گولیاں چلانے سے گریز کرے.

ظلم کیا ہے حکومت وقت نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0627\u062d\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u0642\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0686\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634Turkey
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0679\u0631 \u0633\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0644 \u06a9\u06cc \u0688\u0628\u0644 \u0633\u0648\u0627\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc \u0639\u0627\u0626\u062fAND IS 3 OR 4 RIDERS ARE ALLOW ..? 1 SAY ZAHID SAWARI PER PABANDI HY ..LEARN INTERPRETATION OF CONSTITUTION PERFECTLY
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062a\u0631\u06a9\u06cc \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u062c\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u0627\u0642\u0648 \u06a9\u06d2 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062aعوامی مطالبہ نواز شریف،ایاز صادق ،اویس نورانی اور عطاوالرحمن پر آرٹیکل 6 کے تحت غدّاری کا مقدمہ چلایا جاۓ بس بہت هو گئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc\u060c \u0633\u0627\u062d\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u0642\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0686\u06cc\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634 \u06a9\u0631\u062f\u06ccانشااللہ سندھ حکومت کراچی کو اور زیادہ خوبصورت بنائے گی. اور سندھ حکومت بہترین کام کررہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0648\u06a9\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0634\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0648\u06a9\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0634\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1TRAITORS CAN DO ANY THING IN RESPECT OF BECOMING RICH OVER NIGHT
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »