کراچی: سونے کی قیمت 3 دن میں 3650 روپے کم ہوگئی، فی تولہ 24 قیراط سونا 1650 روپے کی مزید کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 600 اور 10 گرام سونا 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم ہے۔
اس کے علاوہ چاندی کی قیمت میں بھی مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1170 اور 1063 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 250 اور 10 گرام سونا 97 ہزار 094 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔27 اکتوبر 2020 کے...
سونے کی قیمت میں 750 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 500 اور 10 گرام سونا 98 ہزار 165 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0631\u0648\u0633\u06cc \u0648\u06cc \u0644\u0627\u06af\u0631 \u06a9\u06cc \u067e\u0648\u0646\u06d2 3 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0631\u0633\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u0648 \u0646\u0630\u0631 \u0622\u062a\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06af\u0644\u06af\u062a \u0628\u0644\u062a\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0648\u0641\u0627\u0642\u060c \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc\u060c \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648Ye gandoo hy isnay sindh ka baragarak keya pechlay 15 years hy agar gilgit ko b sindh banana hy tow isko vote dy do انشااللہ جیت پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہوگی Isn’t he the very definition of selected? What are bikawql’s credential to be the chairman of PPP? Inheritance?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »