یہ بالکل فطری بات ہے کہ ہم کبھی کبھار ذہنی طور پر اداسی یا مایوسی محسوس کریں مگر یہ چڑچڑا پن روزانہ طاری رہے تو یہ ڈپریشن جیسے مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ڈپریشن کی چند مخصوص علاماتڈپریشن کی شدت اداسی یا خودترسی سے ہٹ کر بھی مختلف علامات سے جڑی ہوتی ہے جو کم از کم مسلسل 2 ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہیں اور اس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔ڈپریشن کی مرکزی علامت مزاج میں اداسی اور زندگی میں دلچسپی کھو دینا ہے۔ ایسی سرگرمیاں جو پہلے بہت پرلطف لگتی تھیں، ان میں کشش ختم ہوجاتی ہے، مریضوں میں...
دوران زیادہ موثر نہیں رہتے، ڈپریشن کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ وہ اعصابی خلیات کے درمیان رابطے کو بہتر بناتی ہیں اور انہیں معمول پر لانے میں مدد دیتی ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ کسی پیارے کو کھو دینے سے بھی ڈپریشن کا مرض لاحق ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ مخصوص ادویات، الکحل، منشیات، ہارمونز میں تبدیلیاں اور موسموں میں تبدیلی سے بھی ایسا ہوسکتا ہے۔اگر آپ کا مزاج موسم سے مطابقت رکھتا ہے یعنی گرمیوں سے خوش باش اور سردیوں میں اداس، تو یہ ڈپریشن کی ایک قسم...
and I make it my strength went to studies conform able to my profession and won the fame that if he don't know it then no other can give answer, it gave me pleasure and confidence, I still had the problem but it I'd now my strength. Ican recognize other patients and give them lov
Depression is not so simple, it may be due to enxiety, change in brain chemistry, persistentck illness, poor in take, hostile environment,. Iam suffering with it since 1986 it started as loss of sleep, apetite and lackof interest in daily life activities.But I recognized it
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0645\u0635\u0646\u0648\u0639\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679: \u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u06a9\u06cc \u06a9\u0648 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c \u06a9\u06cc \u062f\u06be\u0645\u06a9\u06ccusttra ترکی یورپی یونین کے قابل ملک نہیں جہاں اردوغان جیسے پاگل سربراہ ہو انکو باہر پھینکنا چاہیے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0631\u0648\u0633\u06cc \u0648\u06cc \u0644\u0627\u06af\u0631 \u06a9\u06cc \u067e\u0648\u0646\u06d2 3 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0631\u0633\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u0648 \u0646\u0630\u0631 \u0622\u062a\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »