'\u0627\u0628\u062a\u062f\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646\u0632 \u0627\u0633 \u0648\u0628\u0627 \u06a9\u06cc \u0631\u0648\u06a9 \u062a\u06be\u0627\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u06cc\u06ba \u06af\u06cc'

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسینیشن کو ہی وبا کے خاتمے کی واحد حکمت عملی تصور کیا جارہا ہے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے تیار ہونے والی اولین ویکسینز ممکنہ طور پر مثالی نہیں ہوں گی اور ہر ایک کے لیے کام نہیں کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ادویات کی تاریخ میں کسی بھی ویکسین کے حوالے سے اتنی توقعات وابستہ نہیں تھیں اور اب ویکسینیشن کو ہی وبا کے خاتمے کی واحد حکمت عملی تصور کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا 'اولین ویکسینز ممکنہ طور پر مثالی نہیں ہوں گی اور ہیں تیار رہنا ہوگا کہ ان سے بیماری کی روک تھام نہ ہو، بلکہ صرف علامات میں کمی آئے، اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ ہر ایک کے لیے زیادہ عرصے تک موثر بھی نہ ہو'۔کیٹ بنگھم نے اپنے مقالے میں لکھا کہ ایسی حکمت عملی مرتب کی گئی ہے جس سے برطانیہ کو ایک محفوظ اور ویکسین کی فراہمی کے مواقع بڑھ جائیں گے، مگر یہ بھی خیال رہے کہ ممکنہ طور پر اولین ویکسینز وبا کی روک تھام کے مقصد میں ناکام ہوجائیں گی۔انہوں نے اسکائی نیوز کو بتایا...

یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں ویکسین کی تیاری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین سے رائے لی گئی۔اس تحقیق کا آغاز جون کے آخر میں ہوا تھا اور اس میں شامل بیشتر ماہرین کا تعلق کینیڈا یا امریکا سے تھا جو اپنے شعبے میں اوسطاً 25 سال سے سرگرم تھے۔ متعدد ماہرین کا ماننا تھا کہ کسی موثر ویکسین کی دستیابی سے قبل کسی قسم کے خراب آغاز کا سامنا ہوسکتا ہے۔

1۔ امریکا اور کینیڈا میں تیار ہونے والی پہلی ویکسین کے بارے میں ایف ڈی اے کی جانب سے وارننگ دی جاسکتی ہے کہ اس کے جان لیوا مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں یا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا معلوم تجربات مشاہدات کا انتظار ہے محترم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627 \u0633\u0637\u062d \u0633\u0645\u0646\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u0627 \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u06cc \u0634\u067e \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06af\u0644\u06af\u062a \u0628\u0644\u062a\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u062c\u062f\u0648\u062c\u06c1\u062f \u06a9\u06cc \u06a9\u06c1\u0627\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633: \u0628\u0627\u0631\u0632 \u0646\u06d2 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u0634\u06a9\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06c1 \u0628\u06cc\u0646\u0686 \u067e\u0631 \u0633\u0648\u0627\u0644\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u062f\u06cc\u06d2ye kia judges nay chakla khool rakha ha roz darama dallay k pas karoro ki jaidad ka saboot nai na koi is ki biwi ka business ha , to phir saaf or clear ha is chooto nay nawaz k cases band karny ki rishwat li ha. hataow salay ko.. cases chalty rahin ye ajeeb chotiyapa ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 ’\u0627\u063a\u0648\u0627‘ \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u0627\u0626\u0631سوچنے اور سمجھنے کی بات ھے۔ کہ وفاقی ادارے کس حد تک ذلیل و رسوا ھونا برداشت کر سکتے ھیں۔ It’s a pre planned by pmln mafia to create unrest
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0634\u0627\u0648\u0631\u0645\u062f\u0631\u0633\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u0628\u062a\u062f\u0627\u0626\u06cc \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u060c\u0627\u06cc\u06a9 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0639\u0644\u0645 \u0633\u06d2\u062a\u0641\u062a\u06cc\u0634
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u06a9\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »