دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والیکی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں 40 کروڑ سے زائد ملازمتیں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کے امکانات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عالمی فورم کی جانب سے دنیا بھر کے 300 بڑے اداروں اور کمپنیوں میں کیے جانے والے سروے سے پتا چلا کہ ہر 5 میں سے 4 ادارے اپنے کام کو ڈیجیٹلائیز کرنے کے خواہاں ہیں۔یعنی ہر پانچ میں سے 4 اداروں کی خواہش ہے کہ بیماریوں اور دیگر آفتوں کی وجہ سے انسان مزدروں پر اکتفا کرنے کے بجائے روبوٹ کی خدمات حاصل کریں۔
تاہم کورونا کے بعد کام کی نوعیت تبدیل ہونے کے بعد اگلے 5 سال یعنی 2025 تک دنیا بھر میں 8 کروڑ 50 لاکھ انسانوں کی جگہ روبوٹ یا مشینیں لے لیں گی۔ مذکورہ شعبوں کے علاوہ بھی دیگر کئی شعبوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے انسانوں کی جگہ روبوٹس کو تعینات کیا جائے گا اور اس ضمن میں کاروباری کمپنیوں اور اداروں نے خود کو تیار بھی کرلیا۔ورلڈ اکانامک فورم کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگرچہ اگلے پانچ سال میں 8 کروڑ 50 لاکھ انسانوں کی جگہ روبوٹ تعینات کیے جائیں گے، تاہم اسی عرصے میں انسانوں کی 9 کروڑ نوکریاں بھی نکلنے کی اُمید ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u062b\u0628\u062a \u0622 \u06af\u0626\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u0631\u0627\u0632\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0679\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u0648\u0646\u0633\u067e\u0644 \u0627\u0641\u0633\u0631 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645Good سندھ میں مراد علیشاہ اور پنجاب میں بزدار کیخلاف nadia_a_mirza Phle woh kuttay uthane walay atay thay kutton ko gari mai dal k le jatay thay, ab nazar nhi atay?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »