\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u0624\u0641 \u062d\u0633\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0628\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0645\u0642\u0631\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے RaoofHasan sapm PMImranKhan DawnNews

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے — فائل فوٹو / ریڈیو پاکستانوزیر اعظم کے میڈیا آفس کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ہے۔یاد رہے کہ 12 اکتوبر کو لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ چھوڑ دیا تھا جبکہ وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا۔اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں...

مذکورہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عاصم باجوہ کے چھوٹے بھائیوں نے 2002 میں پہلا پاپا جوہن پیزا ریسٹورنٹ کھولا اور یہ وہی سال تھا جب عاصم باجوہ نے جنرل پرویز مشرف کے اسٹاف میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر کام شروع کیا تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ 53 سالہ ندیم باجوہ جنہوں نے پیزا ریسٹورنٹ فرنچائز کے لیے ڈیلوری ڈرائیور کے طور پر کام کا آغاز کیا تھا، اب ان کے بھائیوں اور عاصم سلیم باجوہ کی اہلیہ اور بیٹے ایک اپنا کاروبار رکھتے ہیں جس کی 4 ممالک میں 99 کمپنیاں ہیں جس میں 3 کروڑ 99 لاکھ ڈالر مالیت کے 133 ریسٹورنٹس کے ساتھ پیزا فرنچائزز بھی شامل ہیں۔ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ ان 99 کمپنیوں میں سے 66 مرکزی کمپنیاں ہیں، 33 مرکزی کمپنیوں کی ذیلی کمپنیاں ہیں جبکہ 5 کمپنیاں اب ختم ہوچکی...

تاہم ان کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق سامنے آنے والے الزامات کے بعد عاصم باجوہ نے ستمبر کے اوائل میں معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ستمبر کے اوائل میں عاصم سلیم باجوہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا تھا تاہم وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا اور کہا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی وہ اس سے مطمئن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur Suna Hy ye fawad Hassan Fawad Ky Baddray Bahi Hain 🤔

drasadnaveed 😁

اور کوئی رہ گیا ھے باقی ۔۔۔۔

Is he brother of Fawad Hassan Fawad?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u060c \u062c\u0632\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u062e\u0648\u0634 \u0627\u0633\u0644\u0648\u0628\u06cc \u0633\u06d2 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u060c \u062c\u0632\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u062e\u0648\u0634 \u0627\u0633\u0644\u0648\u0628\u06cc \u0633\u06d2 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0679\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u0648\u0646\u0633\u067e\u0644 \u0627\u0641\u0633\u0631 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645Good سندھ میں مراد علیشاہ اور پنجاب میں بزدار کیخلاف nadia_a_mirza Phle woh kuttay uthane walay atay thay kutton ko gari mai dal k le jatay thay, ab nazar nhi atay?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0639\u0627\u0645\u0631 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 '\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1' \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u06d2 \u0644\u06cc\u0627ایک آمرانہ نمونے سے تنگ ہے ہے اس نے ملک کا بیڑا غرق کردیا یا اب جو بچہ ہے اس کو کو بھی برباد کرنا ہے ہے کیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062e\u0631\u0627\u0628 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0631\u062f\u06af\u06cc \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645 \u0628\u0631\u062f\u0627\u0634\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u0642\u0648\u0645 \u0646\u0627\u0644\u0627\u0626\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0648 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u062c\u06be\u06cc\u0644\u06d2\u060c\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648Nanananananana آپ اپنی توجہ جزیروں کی بندر بانٹ پر مرکوز رکھیں۔ یا زرداری صاحب سے بولیں جس طرح بلاول ھاوس والی جگہ پر قبضہ کیا تھا اسی طرح جزیروں پر بھی قبضہ کر لے۔ BBhuttoZardari مگر یہ نہیں بتایا کہ ھماری سندھ حکومت کا گھر جانے کا وقت ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 6\u060c6 \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0632\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u0648\u062a \u067e\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 2\u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u06cc \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627🤔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »