\u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u062b\u0628\u062a \u0622 \u06af\u0626\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

زمبابوے کے دو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے Read more: DawnNews Cricket PakVsZim

دورہ پاکستان کے لیے اعلان کردہ زمبابوے کی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے دو اراکین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔

اس کے بعد جو کھلاڑی بھی ان سے رابطے میں آئے تھے ان کی اسکریننگ اور ٹیسٹ کیے گئے جس کئے نتیجے میں سپورٹ اسٹاف کے دو اراکین کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ یہ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود زمبابوے کا دورہ پاکستان کھٹائی میں نہیں پڑا اور زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے جسے یہاں پہنچنے سے قبل ان چاروں افراد سے الگ ایک ہوٹل میں رکھا گیا تھا۔پاکستان روانگی سے قبل تمام افراد کے ٹیسٹ منفی اور پاکستان آنے کے بعد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج بھی منفی رہے۔

زمبابوے کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چکابوا اور مروما اور سپورٹ اسٹاف کے دو اراکین انفیکشن کی زد میں آئے اور کووڈ19 کے پروٹوکول کے تحت وہ اس وقت آئسولیشن میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0648\u0679\u0644 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0645\u0631\u06d2 \u06a9\u0627 \u062f\u0631\u0648\u0627\u0632\u06c1 \u062a\u0648\u0691\u0646\u06d2\u060c \u0627\u0653\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 ‘\u0627\u063a\u0648\u0627’ \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u0627\u062f \u067e\u06cc\u0634Yaar sab fasad ki jar khalai makhlooq hai, wo harami bachpan me Star Lord ko bhi utha ke le gae the. Unka khuch hona chahye.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u0631\u0627\u0632\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0622\u0626\u0633 \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0648\u06cc\u0648 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u062f\u0631 \u0648 \u062f\u06cc\u0648\u0627\u0631 \u06c1\u0644\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06d2جج اغواء کیے جاتے ہیں صحافی اغواء کیے جاتے ہیں سیاستدان اغواء کیے جاتے ہیں ماشاءاللہ IG اغواء ہونے شروع ہو گئے۔ فوج بہت ترقی کر رہی ہے یہ بہن چود آئی ایس آئی والے ، فوج اور رینجرز کبھی نہیں سدھریں گے قمر باجوہ اور اسکے پارٹنر عاصم باجوہ کو جوتے مار کے نکالنا ہے۔ Subscribe my new channel
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0645\u0633\u06a9\u0646 \u0686\u0648\u0631\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u0633\u06d2 \u0639\u0645\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u062a\u0628\u0627\u06c1 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0637\u0644\u0628\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0634\u062a\u06c1\u0627\u0631 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u0686\u0633\u067e\u0627\u06baHyderabad Intezamia ki karkerdagi ki numaesh jari hai, At Expo Center road, Hyderabad, Sindh, Pakistan.. ہاں یہ بہت ضروری تھا کہ ھوا میں نمی بھی زیادہ ہے اور پھر بارش بھی ھو جاتی ہے اور رات کو تو پتہ نہیں کون رفع حاجت کو جگہ تلاش کرتا آجاۓ۔۔۔ میاں صاحب کے اشتہار کو عزت دو!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0644\u0648\u062f\u0627\u0639 \u0639\u0645\u0631 \u06af\u0644: \u06af\u0644 \u0688\u0648\u0632\u0631 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0631\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u06d2 \u06cc\u0627\u062f\u06af\u0627\u0631 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0644\u0645\u062d\u0627\u062aپوری رپورٹ پڑھ لی لیکن وجوہات کا ذکر کہیں نہیں۔ ڈان نیوز کو اردو پوائنٹ کی طرح سرخیاں لگانا زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »