\u0627\u0644\u0648\u062f\u0627\u0639 \u0639\u0645\u0631 \u06af\u0644: \u06af\u0644 \u0688\u0648\u0632\u0631 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0631\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u06d2 \u06cc\u0627\u062f\u06af\u0627\u0631 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0644\u0645\u062d\u0627\u062a

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 100 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'لاکھوں مداحوں کو افسردہ کرنیوالے عمر گل نے ایک ایسے موقع پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا جب ہم انہیں بلندی پر جاتا دیکھ سکتے تھے اصل وجوہات سامنے آہی گئیں ' cricket umargul dawnnews pakistan player

عمر گل نے ٹی20 انٹرنیشنل کی باؤلرز رینکنگ میں 857 پوائنٹس حاصل کیے تھے، اور آج تک کوئی بھی ٹی20 باؤلر اس مقام پر فائز نہیں ہوسکا۔—فوٹو: اے ایف پی

اپنے عروج کے زمانے میں ٹی20 فارمیٹ میں عمر گل سے بہتر باؤلر کوئی نہیں تھا اور نہ ہی ان کے بعد کوئی ایسا باؤلر آیا ہے کہ جس نے اتنے تسلسل کے ساتھ کارکردگی دکھائی ہو اور حریف کھلاڑیوں پر اپنی دہشت بٹھائی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ باؤلرز کی ٹی20 کی انفرادی رینکنگ میں جس مقام تک عمر گل پہنچے، آج تک کوئی دوسرا باؤلر نہیں پہنچ پایا۔

ان کی بہترین باؤلنگ 6 رنز دے کر 5 وکٹیں تھی اور یہ پہلا موقع تھا کہ ٹی20 انٹرنیشنل میں کسی باؤلر نے 5 وکٹیں حاصل کیں اور عمر گل تاریخ کے پہلے باؤلر بن گئے کہ جس نے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو عمر گل سے کوئی نہیں چھین سکتا۔

پاکستان کے لیے 2010ء کا ٹی20 ورلڈ کپ مایوس کن ثابت ہوا تھا۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 191 رنز بنانے کے باوجود ہار نصیب ہوئی اور اس شکست کا باعث تھی مائیکل ہسی کی وہ اننگ، جسے بلاشبہ ٹی20 تاریخ کی عظیم ترین اننگز میں شمار کیا جانا چاہیے۔ ہسی نے صرف 24 گیندوں پر 60 رنز بنا کر مسلسل تیسرا فائنل کھیلنے کا پاکستانی خواب چکنا چور کردیا۔ اس کی ایک وجہ عمر گل کی عدم موجودگی ہی تھی اور یہ بات کچھ ہی مہینوں میں ثابت بھی...

ٹی20 تاریخ کے چند بہترین اسپیلز میں عمر گل کا ایک اور کارنامہ 2013ء میں سامنے آیا۔ یہ پاکستان کے دورۂ جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹی20 میچ تھا جس میں پاکستان کے 195 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ صرف 4 اوورز میں 48 رنز بنا چکا تھا۔ تب گل کے صرف ایک اوور نے ہی میچ کا رُخ ایسا پلٹا کہ جنوبی افریقہ صرف 100 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ عمر گل نے اس میچ میں 2.2 اوورز میں صرف 6 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

گوکہ عمر گل کا ٹیسٹ کیریئر اتنا طویل نہیں ہوسکا، لیکن اس فارمیٹ میں لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ان کے لیے بہت ہی بابرکت ثابت ہوا۔ ٹیسٹ میں عمر گل کی تینوں بہترین پرفارمنس اسی میدان پر تھیں۔ پہلے سری لنکا کے خلاف 6 وکٹیں اور پھر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے خلاف اننگ میں 5، 5 وکٹوں کے کارنامے۔ لیکن ان میں سب سے یادگار بھارت کے خلاف وہ اسپیل ہے جس میں عمر گل نے 31 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جن میں وریندر سہواگ، سچن ٹنڈولکر، وی وی ایس لکشمن اور راہول ڈریوڈ جیسے عظیم بیٹسمین کی وکٹیں بھی شامل تھیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پوری رپورٹ پڑھ لی لیکن وجوہات کا ذکر کہیں نہیں۔ ڈان نیوز کو اردو پوائنٹ کی طرح سرخیاں لگانا زیب نہیں دیتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062b\u0627\u0644\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06d2\u061fملاووں کے نزدیک تو شادی کی عمر پیدا ہوتے ساتھ ہی ہے اسی لیے تو بےشمار شادیاں اور لونڈیاں اور پھر مسجدوں مدرسوں کے حجروں میں کمسن ناسمجھ بچوں کا ریپ Scientist v farigh ho gae hain Covid 19 k baad. So they have opened marriage lab. اسلام نے شادی کی عمر بالغ ہونے کے فورا بعد بتائی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 ‘\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646’ \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644Excellent اللہ بخشش فرماےء allah maghfirat kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0648\u0633\u0645 \u0633\u0631\u0645\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646hn covid sy jo lrr ry hyn doctors un k liya koi action nii , na unkii koi man raha hy PMC medical walo ko zleel kr rii hy 😡 Well done pakistan Bkwas
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u0648\u0628\u0627\u0621\u0633\u06d2\u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u062d \u0686\u0646\u062f\u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2\u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 140 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0628\u0691\u06be \u06af\u0626\u06cc\u060c\u0627\u0633\u062f\u0639\u0645\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u062f\u06cc\u0645 \u0639\u0645\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0633\u06a9\u0631\u06cc\u0628\u0644 \u0627\u06cc\u0633\u0648\u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0645\u0646\u062a\u062e\u0628مبارک باد دیتے ہیں۔آگے۔ بڑھتے رہیے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0646\u06be\u06d2 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u06cc\u0688\u0646\u06af \u0628\u0648\u062a\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062c\u0633\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061fobviously dhoodh!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »