\u0646\u0646\u06be\u06d2 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u06cc\u0688\u0646\u06af \u0628\u0648\u062a\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062c\u0633\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ انکشاف ایک تحقیق میں سامنے آیا HealthyEating HealthyFood healthylifestyle HealthyLiving HealthTips healthcare healthandwellness healthandsafety HealthyLife DawnNews

ننھے بچے فیڈنگ بوتلوں کے ذریعے پلاسٹک کے لاکھوں کروڑوں ننھے ذرات نگل لیتے ہیں۔اگرچہ بچوں کو پلاسٹک کے ننھے ذرات سے بھری بوتل سے فیڈ کرنے کا خیال فکرمند کرنے والا لگتا ہے مگر جریدےمیں شائع تحقیق میں زور دیا گیا کہ اس حوالے سے مزید جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہے کہ پلاسٹک کے ان ننھے ذرات سے انسانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

نتائج میں دریافت کیا گیا کہ صفائی کے عمل کے دوران فی لیٹر 13 لاکھ سے ایک کروڑ 62 لاکھ پلاسٹک کے انتہائی ننھے ذرات ریلیز ہوتے ہیں۔ تحقیقی ٹیم نے ابتدائی تحقیق کے بعد فالو اپ کا سلسلہ جاری رکھا اور دنیا بھر میں 12 ماہ کے بچوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کی تعداد جسم میں جانے کی تعداد کا تعین مختلف عناصر جیسے بوٹلوں کے ٹائپ، روزانہ دودھ پینے کی اوسط مقدار اور دیگر سے کیا۔

انہوں نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ فارمولا ملک کو نان پلاسٹک ڈبوں میں تیار کریں جن میں پانی کو کم از کم 70 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کیا گیا ہو۔ان کی صفائی کے لیے مشورہ دیا گیا کہ انہیں ایسے برتنوں میں ابالا جائے جو پلاسٹک سے نہ بنے ہوں بلکہ گلاس یا اسٹین لیس اسٹیل کے ہوں اور پھر انہیں کمرے کے درجہ حرارت میں کم از کم 3 بار اسٹرالائز پانی سے دھویا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

obviously dhoodh!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0645\u0632\u0627\u0631 \u0642\u0627\u0626\u062f \u06a9\u06d2 \u062a\u0642\u062f\u0633 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u0645\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0645\u0632\u0627\u0631 \u0642\u0627\u0626\u062f \u06a9\u06d2 \u062a\u0642\u062f\u0633 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u0645\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0627\u06cc\u0688\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u0634\u0644 \u0628\u0631\u0627\u0646\u0686 \u06a9\u06cc \u0686\u06be\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aپاؤں پر کھرے رہتے تو عوام نے ساتھ دینا تھا ان کا اب وہ کالی بھیڑیں بے نقاب کریں جنہوں نے ان کو استعمال کیا قطری خط۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646فون بھائی کے پاس تھا وقاص کا فون ٹریس کر لیا لیکن آی جی کہاں تھا وہ نہیں پتا کیا۔ 😂😂😂🤣🤣 You traced his call
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0633\u0627\u0632\u0634 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc\u060c \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u06a9\u0645\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »