موجودہ عہد ٹیکنالوجی کا قرار دیا جاتا ہے مگر اس کا مثبت کے بجائے منفی استعمال زیادہ ہورہا ہے اور ان میں سے ایک قسم ڈیپ فیک بھی ہے جو کسی بھی شخص کی زندگی برباد کرسکتی ہے۔
درحقیقت ان بوٹس کے ذریعے زیادہ تر خواتین کو ہی ہدف بنایا جاتا ہے جن کی عام تصاویر سوشل میڈیا سے اٹھا کر فراہم کی جاتی ہیں، جن کو ڈیپ فیک کے ذریعے بے لباس تصاویر میں بدل دیا جاتا ہے۔ایک سیکیورٹی کمپنی سنسیٹی نے کیا جس نے اسے ویژول تھریٹ انٹیلی جنس قرار دیا ہے خصوصاً ڈیپ فیکس کے پھیلاؤ کے حوالے سے۔ ڈیپ فیک تیار کرنے والے یہ بوٹس مفت استعمال کیے جاسکتے ہیں مگر ان کی تیار کردہ جعلی عریاں تصاویر واٹر مارک کے ساتھ ہوتی ہیں، مگر صارف چند سینٹس ادا کرکے مکمل تصاویر حاصل کرسکتا ہے۔
ان تصاویر کو تیار کرنے والے سافٹ ویئر کو ڈیپ نیوڈ کے نام سے جانا جاتا ہے جو گزشتہ سال جون میں انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ کی شکل میں نمودار ہوا تھا، مگر بہت زیادہ میڈیا کوریج پر یہ کہہ کر بند کردیا گیا کہ لوگ اس کا بہت زیادہ غلط استعمال کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 1500 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u06cc\u06a9\u0679 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
'\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u06a9\u0648 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0639\u0631\u0635\u06c1 \u0644\u06af \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06cc\u0646 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u06c1\u06cc\u0688 \u06a9\u0648\u0686 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0653\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »