کووڈ 19 کے ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف علامات جیسے سانس لینے میں مشکلات، تھکاوٹ، ذہنی بے چینی اور ڈپریشن کا سامنا ہوتا ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وائرس سے پہلی بار متاثر ہونے کے 2 سے 3 ماہ بعد بھی بظاہر صحتیاب قرار دیئے جانے والے مریضوں کی اکثریت کو مختلف اقسام کی علامات کا تجربہ ہوتا ہے۔
اس تحقیق میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ریڈکلف ڈیپارٹمنٹ آف میڈیسین، آکسفورڈ بائیومیڈیکل ریسرچ سینٹر اور این آئی ایچ آر آکسفورڈ ہیلتھ بی آر سی کے ماہرین شامل تھے۔ ایم آر آئی ٹیسٹوں میں پھیپھڑوں کے ٹشوز کے سگنل میں خرابیوں کی شرح کووڈ 19 کے مریضوں میں 60 فیصد، گردوں میں 29 فیصد، دل میں 26 فیصد اور جگر میں 10 فیصد تھی۔
ان افراد کی معتدل ورزش کرنے کی اہلیت میں بھی نمایاں کمی آئی، تام محققین کے خیال میں اس کی وجہ تھکاوٹ اور پھیپھڑوں کے افعال میں خرابیوں کا امتزاج ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0648\u0627\u0645 \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0633\u062e\u062a\u06cc \u0633\u06d2 \u0639\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u0627\u0631\u0641 \u0639\u0644\u0648\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0644\u06cc \u0632\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc '\u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 \u0627\u063a\u0648\u0627' \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062e\u0628\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »