\u0688\u06cc\u0646 \u062c\u0648\u0646\u0632\u060c \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u06cc\u0627\u062f \u0633\u06d2 \u0622\u062e\u0631\u06cc \u06cc\u0627\u062f \u062a\u06a9!

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ کی دنیا کے بڑے نام ڈین جونز گزشتہ روز بھارت میں انتقال کر گئے تھے

یہ مارچ 1992ء تھا۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے ابتدائی 5 میچوں میں سے صرف ایک ہی جیت سکی تھی اور اب اس کو پرتھ میں میزبان آسٹریلیا کا سامنا کرنا تھا جبکہ غلطی کی کوئی گنجائش نہیں تھی بلکہ اس میچ کے بعد باقی تمام مقابلے بھی جیتنا تھے۔

پاکستان نے آخری 8 وکٹیں صرف 56 رنز کے اضافے سے حاصل کیں اور میچ جیت کر ورلڈ کپ میں اپنی امیدیں زندہ رکھیں اور بعد میں فائنل جیت کر ورلڈ چیمپیئن بھی بنا۔ آسٹریلیا یہ میچ تو ہار گیا لیکن ڈین جونز اس اننگز کے ساتھ میرے ذہن میں اپنی پہلی یاد چھوڑ گئے، اور ان کی آخری یاد؟ وہ لمحہ جب انہوں نے میرے ساتھ پورے پاکستان کے بھی دل جیت لیے۔

کھلاڑی کی حیثیت سے ڈین جونز کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر 1984ء سے 1994ء تک 10 سال کے عرصے پر محیط رہا۔ اس دوران انہوں نے 52 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 46.55 کے شاندار اوسط سے 3 ہزار 631 رنز بنائے۔ ان کے کیریئر میں 11 سنچریاں اور 14 ففٹیز شامل رہیں جبکہ اپنے پسندیدہ فارمیٹ ون ڈے انٹرنیشنل میں انہوں نے 164 میچوں میں 44.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc\u0632 \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645\u06cc \u0622\u0631\u0688\u06cc\u0646\u0646\u0633 2020 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u06cc\u0648\u0648 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0645\u0688\u0631\u06cc\u0646\u062c \u0641\u0648\u0646 \u0648\u06cc\u0648\u0648 \u0648\u06cc 20 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06c1 \u062c\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633: \u06a9\u0628 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u0648\u0627\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »