\u0679\u06cc \u0679\u06cc\u0646 \u0644\u06cc\u06af: \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0622\u0626\u06cc \u0633\u06cc \u0633\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u0627\u06cc\u06af\u0632\u06cc\u06a9\u0679\u0648 \u06a9\u0648 \u0627\u06c1\u0645 \u0639\u06c1\u062f\u06c1 \u0645\u0644 \u06af\u06cc\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹین لیگ: سابق آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کو اہم عہدہ مل گیا تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates T10 T10League

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہارون لورگاٹ کو ٹی 10 لیگ کا اسٹرٹیجی اور ڈیویلپمنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ٹی ٹین سیزن فور کا انعقاد 28 جنوری سے 6 فروری 2021ء تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کیا جائے گا۔

ہارون لوگاٹ اپنی نئی ذمے داری میں ٹی 10 اسپورٹس کی انتظامیہ اور چیئرمین کو ٹی 10 کرکٹ کی ترقی اور فروغ سے متعلق حکمت عملیوں پر مشاورت فراہم کریں گے۔ ساتھ ہی وہ الدار پروپرٹیز ابوظہبی ٹی 10 لیگ کو دنیا بھر میں فروغ، ترقی اور تعارف فراہم کریں گے تاکہ صلاحیت کے حامل ممالک میں متعدد ٹی 10 لیگز قائم کی جاسکیں۔ وہ دنیا بھر میں لیگ اور ٹی 10 کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے کلیدی شراکت داروں کے ساتھ رابطہ کریں...

ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ کے ڈائریکٹر اسٹریٹیجی اینڈ ڈویلپمنٹ، ہارون لورگاٹ نے کہا کہ میں نے پچھلے سال پہلی بار ٹی 10 کرکٹ کا مشاہدہ کیا تھا اس کی مقبولیت دیکھ کر میں متاثر ہوا۔ ابوظہبی میں میں منعقد اس لیگ نے عالمی توجہ مبذول کروائی ہے۔ جنرل منیجر اور اماراتی کرکٹ بورڈ کے ممبر مبشر عثمانی کا کہنا ہے کہ میں انتہائی خوشی کے ساتھ ابوظہبی ٹی 10 میں ہارون لوگاٹ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ کرکٹ کی دنیا میں ان کا قائدانہ کردار کسی سے پوشیدہ نہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں لیگ کو نئی بلندیوں پر لے کر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0679\u06cc \u0679\u0648\u0626\u0646\u0679\u06cc \u06a9\u067e: \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u062e\u06cc\u0628\u0631 \u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u06a9\u0648 \u06c1\u0631\u0627 \u062f\u06cc\u0627\u060c \u0633\u0646\u062f\u06be \u0646\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0679\u0631\u0644 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0648 \u0686\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u06a9\u0627 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0646\u06cc\u0627 \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u06cc\u0641\u0679\u06cc\u0646\u0646\u0679 \u062c\u0646\u0631\u0644 (\u0631) \u0639\u0627\u0635\u0645 \u0633\u0644\u06cc\u0645 \u0628\u0627\u062c\u0648\u06c1 \u0646\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u06c1\u062f\u06c1 \u0686\u06be\u0648\u0691 \u062f\u06cc\u0627پریشر یہ دونو خبیث ہیں پاپاجونز شرم تم کو مگر نہی آتی😱😱😱👎🏻👎🏻👎🏻 People should know about it
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u062c\u06af\u0646 \u06a9\u0627\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634واہ! صحافت کا زوال😢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u06c1 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc\u0627\u06ba \u062c\u0648 \u06a9\u0633\u06cc \u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u06cc\u0646 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0627\u0634\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06baذہین بچے کی نشانیاں وہ اپنے ماحول سے اخذ کرتا ہے بچے کی ماں کتنی میچؤر ہے اسکے قریبی ملنے جلنے والے کس فہم و کردار کے لوگ ہیں۔ تاہم کسی ایک کے مشفقانہ تعلق سے بچے کی نفسیات پر گہرا اثر ہوتا ہے، پھر جینز اور صحبت کے اثر سے بچے میں سے منفرد چیز نکلتی ہے۔ ” ماں کی گود اول سکول ہے “
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0628\u0627\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0634\u0627\u0645\u0644Good hona chahiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »