لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ چھوڑ دیا جبکہ وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا۔
ان کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق سامنے آنے والے الزامات کے بعد انہوں نے ستمبر کے اوائل میں معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ 'خبر میں الزام لگایا گیا کہ میں نے 22 جون 2020 کو بطور معاوں خصوصی اپنے غلط اثاثے ظاہر کیے اور میں نے اپنی اہلیہ کی بیرون ملک سرمایہ کاری ظاہر نہیں کی، میرے بھائیوں نے امریکا میں کاروبار کیے جن میں ان کی ترقی کا تعلق پاک آرمی میں میری ترقی سے ہے جبکہ میرے بھائیوں اور بچوں کی ملکیت میں موجود مختلف کمپنیاں، کاروبار اور جائیدادیں ظاہر کی گئیں اور ان کی ملکیت اور مالیت سے متعلق بے بنیاد الزامات لگائے...
رسیدوں کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا تھا
عاصم باجوہ رونے لگ گئے تھے۔۔۔ مجبوری میں کرنا پڑا۔
People should know about it
یہ دونو خبیث ہیں پاپاجونز شرم تم کو مگر نہی آتی😱😱😱👎🏻👎🏻👎🏻
پریشر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0642\u0637\u0631 \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u0641 35 \u062c\u062f\u06cc\u062f \u062c\u0646\u06af\u06cc \u0637\u06cc\u0627\u0631\u06d2 \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644This is hilarious and make foolish to all people because America and esrael want to sale out own each and every weapon to Asia that’s why they make more than money to fight all Asia countries one another’s
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
’\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0633\u0631\u06a9\u0644\u0631 \u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2 \u062c\u0644\u062f \u0628\u062d\u0627\u0644 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc‘کراچی کا کیا ہو سکتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u06d2 \u062d\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0648\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »